تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھچاگَچ" کے متعقلہ نتائج

گَھچاگَچ

جلدی جلدی ، جلدی بازی .

گَچاگَچ

گَچ

گَھچاپِچ

بھیڑ ، ٹھٹ ، جمگھٹا.

گَھچا گَھچ

۔(ھ) گوشت کے اندر ہتھیار کے متواتر گھُسنے اور نکلنے کی آواز۔

گاچا

(کاشت کاری) رک : گاجا.

پَن گاچا

پانی سے بھرا یا سین٘چا ہوا کھیت۔

گاچھی

(حمالی) ڈولی یا پالکی اٹھاتے وقت اس کے ڈنڈے کے نیچے کہار کے کندھے پر رکھنے کی کسی نرم چیز کی بنی ہوئی گدّی جس کی وجہ سے کندھا ڈنڈے کی رگڑ سے محفوظ رہتا ہے

گھاگ

بوڑھا تجربہ کار، پرانا اور تجربہ کار، خرانٹ، کار آزمودہ، جہاندیدہ

گھاگَر

بڑے قد کی پہاڑی، بٹیر

گَچھاگ

رک : گچک ، آن٘کس ، ہاتھی چلانے کا ہتھیار ، گج باگ .

گھاگھ

رک : گھاگ.

گھاگَس

اونچے باڑ اور جسیم نسل کا مرغ جس کے پر نرم گھنے اور خوش رنگ ہوتے ہیں ، اس کی مادہ بہت انڈے دیتی ہے، ایک دوغلا مرغ.

گاچھ

درخت، پیڑ

گھاگ ہے

خرانٹ ہے، ہوشیارہے، چالاک ہے

پُرانا گھاگ

پرانا، تجربہ کار، گرگ باراں دیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھچاگَچ کے معانیدیکھیے

گَھچاگَچ

ghachaagach•घचागच

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَھچاگَچ کے اردو معانی

  • جلدی جلدی ، جلدی بازی .
  • گوشت کے اندر ہتھیار کے متواتر گھسنے اور نکلنے کی آواز

Urdu meaning of ghachaagach

  • Roman
  • Urdu

  • jaldii jaldii, jaldii baazii
  • gosht ke andar hathiyaar ke mutavaatir ghusne aur nikalne kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھچاگَچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھچاگَچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone