تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھال" کے متعقلہ نتائج

گھال

ایک قسم کا ٹیکس

گھائِل

زخمی، مجروح ، زخم رسیدہ

گھال میل کَرْنا

خلط ملط کرنا ، گڈ مڈ کرنا ، ایک دوسرے میں ملانا.

گھال میل ہونا

میل ملاپ ہونا.

گھال میل

گڑ بڑ ، جھمیلا.

گھال میل میں رہنا

میل ملاپ رکھنا، اتحاد رکھنا

گھال میل رَکْھنا

میل ملاپ رکھنا، ربط، ضبط رکھنا، اتحاد رکھنا

گھال میل کَرْ دینا

گڈمڈ کردینا، ملا جلا دینا، خلط ملط کردینا

گھالا

نقصان، مصیبت، آفت، صدمہ، تباہی، بربادی

گھالَن

برباد کرنے والی ، اجاڑنے والی.

گھائل ہو جانا

زخمی ہونا

گھائِل کَرنا

smite (with love)

گھائل کر دینا

زخمی ہونا

گھائِل کا سانگ

ایک قسم کا سوانگ جس میں سوانگی اپنے تمام جسم پر چھریاں کٹاریں اس طرح لگا لیتا ہے کہ لوگ جانتے ہیں کہ وہ اس کے جسم کے اندر گھسی ہوئی ہیں

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھال کے معانیدیکھیے

گھال

ghaal•घाल

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گھال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ٹیکس
  • ضرب، چوٹ
  • سامان کا وہ حصہ جو خریدار کو اضافی دیا جائے

اسم، مؤنث

  • آفت، مصیبت، بربادی، تباہی

صفت

  • خلط ملط، گڈمڈ

Urdu meaning of ghaal

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka Taiks
  • zarab, choT
  • saamaan ka vo hissaa jo Khariidaar ko izaafii diyaa jaaye
  • aafat, musiibat, barbaadii, tabaahii
  • Khalat-malat, gaDDmaDD

English meaning of ghaal

Noun, Masculine

  • affliction, destruction, tumult, act of spreading or mixing, scattering, state of being jumbled or mingled

Adjective

  • mixed, jumbled

घाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आघात; प्रहार
  • एक प्रकार का टैक्स
  • सौदे की उतनी वस्तु जितनी ग्राहक को तौल या गिनती के ऊपर दी जाए; घलुआ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आफ़त, मुसीबत, बर्बादी, तबाही

विशेषण

  • गडमड, अव्यवस्थित, अस्तव्यस्त

گھال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone