تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنگا نَہانا" کے متعقلہ نتائج

گَنگا نَہانا

۱. گنگا پر جاکر اشنان کرنا ، گنگا میں نہانا ؛ گناہ سے پاک ہونا ، مشکل حل ہونا ، مصیبتوں سے نجات پانا .

چَڑھی گَنگا نَہانا

بڑا کام کرنا، ہمت کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنگا نَہانا کے معانیدیکھیے

گَنگا نَہانا

ga.ngaa nahaanaaगंगा नहाना

اصل: ہندی

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گَنگا نَہانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. گنگا پر جاکر اشنان کرنا ، گنگا میں نہانا ؛ گناہ سے پاک ہونا ، مشکل حل ہونا ، مصیبتوں سے نجات پانا .
  • ۲. مشکل کام سرانجام دینا ، محنت و مشقت سے فراغت پانا .
  • ۳. پوتر ہوجانا ، گناہ سے پاک ہوجانا ، ثواب کمانا .
  • ۴. فرض سے سبکدوش ہونا ، ذمہ داری سے فراغت پانا .
  • ۵. قرضے سے سبکدوشی حاصل کرنا .

Urdu meaning of ga.ngaa nahaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. gangaa par jaakar ashnaan karnaa, gangaa me.n nahaanaa ; gunaah se paak honaa, mushkil hal honaa, musiibto.n se najaat paana
  • ۲. mushkil kaam saranjaam denaa, mehnat-o-mashaqqat se faraaGat paana
  • ۳. pavitra hojaana, gunaah se paak hojaana, savaab kamaanaa
  • ۴. farz se sabakdosh honaa, zimmedaarii se faraaGat paana
  • ۵. karje se subakdoshii haasil karnaa

English meaning of ga.ngaa nahaanaa

Compound Verb

  • to take bath in the Ganges, be pure, have sins forgiven
  • getting out of debt, to do hard work

गंगा नहाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गंगा पर जाकर स्नान करना, गंगा में नहाना, गुनाह से पाक होना, मुश्किल हल होना, मुसीबतों से नजात पाना, पवित्र होजाना, सवाब कमाना,
  • क़र्ज से बाहर निकलना, ज़िम्मेदारी से मुक्ति पाना, मुश्किल काम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنگا نَہانا

۱. گنگا پر جاکر اشنان کرنا ، گنگا میں نہانا ؛ گناہ سے پاک ہونا ، مشکل حل ہونا ، مصیبتوں سے نجات پانا .

چَڑھی گَنگا نَہانا

بڑا کام کرنا، ہمت کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنگا نَہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنگا نَہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone