تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدَہ بَہار" کے متعقلہ نتائج

گَنْدَہ

ناپاک، نجس، پلید

گَنْڈا

رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ

گَنْدا

ناپاک، نجس، میلا

گانڈا

گنّا، نیشکر

گاندا

رک : گان٘ڈا ، گنّا .

گَنْدَہ ہونا

۔۱۔ انڈے کا خراب ہوجانا۔ ۲۔ناقص ہوجانا۔

گَنْڈا بَڑْھنا

گنڈا بڑھانا (رک) کا لازم .

گُنْڈے

گنڈا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَنْڈا بَڑھانا

نظر گزر یا منّت کا گنڈا بچّے کے گلے سے اُتار کن٘ویں یا دریا میں ڈال دیتے ہیں ، اس موقع پر نذرنیاز کرتے اور غریبوں کو کھانا کھلاتے ہیں .

گَنْڈی

وہ مٹی کا بند جو تالاب کے گرد بناتے ہیں.

گَنْدَہ بُو

بدبودار.

گَنْڈا بَنْدْھوانا

اپنے تحفظ کے لیے تعویذ یا گنڈا بنوانا یا کرنا.

گَنڈا باندھنا

۔ اسم یا افسوں پڑھے ہوئے چند سیاہ دھاگوں کو گلے وغیرہ میں باندھنا دفع آسیب یا ازالہ مرض کے لئے۔ ؎

گنڈا پہننا

گنڈا گلے میں ڈالنا

گَنْڈا تَعوِیذ کَرنا

make use of charms or amulets

گَنْدَہ اَنڈا

وہ انڈا جو خراب ہوگیا ہو یا بگڑ گیا ہو، جس کے اندر بو پڑ گئی ہو، سڑا ہوا انڈا، باسی انڈا

گَنْدَہ مَغْزی

غرور، شیخی بازی، بددماغی

گَنْدَہ دِماغ

مغرور، سرکش

گَنْدَہ بَغْلی

बग़ल से दुर्गध आने का रोग।

گَنْدَہ بَہار

موسم سرما میں ہونے والی بارش

گَنْدَہ نَبات

رک : گَنْد نبات (گند کا تحتی) .

گَنْدَہ دَہاں

رک : گندہ دَہن ، غلیظ گالیاں یکنے والا.

گَنْدی

عطرفروش، خوشبوساز

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

گَنْدَہ بیروزا

رک : گندہ بروزہ .

گَنْڈا بانڈْھنا

گنڈا گلے میں لٹکانا .

گِنْدی

ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کر بنائی جاتی ہے ، سندھ کی رِلّی .

گینڑی

رک : گیڑی ، پتلی قسم کی بَلّی یا بان٘س.

گَنْڈا کَرنا

رنگین عموماً نیلا کچّا ڈورا کچھ پڑھ کر دَم کرنا اور اس پر گِرہ لگانا .

گینڈی

رک : گیڑی ، ڈنڈے کا کھیل ، میدانی کھیل.

گَنْدَہ فِیروزَہ

رک : گندہ بروزہ .

گَنْدَہ دَہَنی

منھ سے بدبو آنے کا مرض، منھ کی بدبو، بخر

گَنْدَہ بَہاری

موسم سرما میں بارش ہونے کی حالت یا عمل .

گَنْدَہ مَغْز

سرکش، شیخی باز، بے وقوف، کوڑھ مغز، جس کا دماغ باطل خیالات کی آماجگاہ ہو

گَنْدَہ کُس

(طب) وہ عورت جس کے اندام نہانی سے پانی جاری ہونے کی وجہ سے بُو آتی ہو.

گَنڈا پَہنانا

۔گنڈا گلے میں ڈالنا۔ ؎

گَنْڈا دار

ناغہ کے ساتھ ، بغیر تسلسل ، بے سلسلہ ، کبھی کبھی

گَنْدَہ بَغَل

جس کی بغل سے بدبو آتی ہو (ایک قسم کا مرض ہے)

گَنْدَہ خور

نجس چیزیں کھانے والا ، گندگی کھانے والا.

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گَنْدَہ دَہَن

وہ جس کے مُنھ سے بدبو آئے، بدبو دارمُنھ کا، متعفن منہ

گَنْدَہ نَمَک

نمک حرام ، احسان فراموش ، غدّار.

گَنْدَہ بیروزَہ

رک : گندہ بروزہ .

گَنْدَہ بِروزَہ

ایک سفید بدبودار مادّہ جو چیڑ کے درخت سے نکلتا ہے اور تارپین کا تیل بھی اسی سے بنتا ہے، چیڑ کا گوند، رال

گیندی

چھوٹی گیند، چھوٹا گیندا

گندا پانی نکالنا

زنا کرنا

گَنْدَگی

بساند، بدبو، عفوفت

گَنْڈا پَٹَّہ

گھوڑے کا پٹّہ، ساز جو گھوڑے کے گلے میں ڈالتے ہیں

گَنْڈا تَعْوِیذ

عمل و عملیات مثلاً جھاڑ پھونک فلیتہ گنڈا تعویذ وغیرہ ، وہ مجموعی سامان جو عطیات سے متعلق ہیں.

گَنْدا پانی

میلا یا غلیظ پانی، آب غلیظ

گَنْدا آدْمی

وہ شخص جو میلا رہے ؛ بد زبان آدمی ؛ وہ آدمی جو معاملے کا خراب ہو .

گَنْدَیلا

رک : گِنْدَر

گَنْدا سُنْدا

میلا کچیلا ، ناپاک ، غلیط ، نجس.

گَنْدانا

گلنا سڑنا ، بدبو پیدا کرنا.

گَنْداب

گندآب

گَنْدَن

عطر یا خوشبودار تیل بیچنے والی عورت ، خوشبو ساز عورت.

گَنْدَل

سرسوں کے ساگ کا ڈنٹھل جسے صاف کر کے اس کی بُھجیا پکاتے ہیں

گَنْدَک

ایک غیردھاتی عنصر جو سفید ، زرد یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے ، اسے دیا سلائیوں کی نوکوں پر لگاتے اور بارود وغیر بنانے میں استعمال کرتے ہیں ، کبربت ، گوگرد.

گَنْدَگی پَھیلْنا

گندگی پھیلانا کا لازم، بدبو پھیلانا، سڑاند پھیلانا

گَنْدَگی اُچھالْنا

اتہام لگانا، بدنام کرنا، ناشائستہ الزام لگانا، بدگوئی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدَہ بَہار کے معانیدیکھیے

گَنْدَہ بَہار

ganda-bahaarगंदा-बहार

اصل: فارسی

وزن : 22121

مادہ: گَنْدَہ

  • Roman
  • Urdu

گَنْدَہ بَہار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • موسم سرما میں ہونے والی بارش

Urdu meaning of ganda-bahaar

  • Roman
  • Urdu

  • mausim-e-sarmaa me.n hone vaalii baarish

English meaning of ganda-bahaar

Noun, Feminine

  • winter rain

गंदा-बहार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह वर्षा जो ठंडी के मौसम में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنْدَہ

ناپاک، نجس، پلید

گَنْڈا

رنگین کچّا دھاگا جس پر دعا یا منتر پڑھ کر دم کرتے ہیں اور گرہ دیتے جاتے ہیں، نظر بد اور مختلف بیماریوں اور دوسری ضرورتوں کے لیے گلے، بازو اور کمر میں باندھتے ہیں، بعض اوقات سر سے پاؤں تک کی لمبائی کے بقدر کچّا دھاگا اس کام کے لیے استعمال کرتے ہیں، بعض لوگ نیلا یا سیاہ رنگ کا ڈورا نظر گزر کے لیے بغیر دم کیے ہوئے بھی ہاتھ یا گلے میں ڈال دیتے ہیں، کلاوہ

گَنْدا

ناپاک، نجس، میلا

گانڈا

گنّا، نیشکر

گاندا

رک : گان٘ڈا ، گنّا .

گَنْدَہ ہونا

۔۱۔ انڈے کا خراب ہوجانا۔ ۲۔ناقص ہوجانا۔

گَنْڈا بَڑْھنا

گنڈا بڑھانا (رک) کا لازم .

گُنْڈے

گنڈا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَنْڈا بَڑھانا

نظر گزر یا منّت کا گنڈا بچّے کے گلے سے اُتار کن٘ویں یا دریا میں ڈال دیتے ہیں ، اس موقع پر نذرنیاز کرتے اور غریبوں کو کھانا کھلاتے ہیں .

گَنْڈی

وہ مٹی کا بند جو تالاب کے گرد بناتے ہیں.

گَنْدَہ بُو

بدبودار.

گَنْڈا بَنْدْھوانا

اپنے تحفظ کے لیے تعویذ یا گنڈا بنوانا یا کرنا.

گَنڈا باندھنا

۔ اسم یا افسوں پڑھے ہوئے چند سیاہ دھاگوں کو گلے وغیرہ میں باندھنا دفع آسیب یا ازالہ مرض کے لئے۔ ؎

گنڈا پہننا

گنڈا گلے میں ڈالنا

گَنْڈا تَعوِیذ کَرنا

make use of charms or amulets

گَنْدَہ اَنڈا

وہ انڈا جو خراب ہوگیا ہو یا بگڑ گیا ہو، جس کے اندر بو پڑ گئی ہو، سڑا ہوا انڈا، باسی انڈا

گَنْدَہ مَغْزی

غرور، شیخی بازی، بددماغی

گَنْدَہ دِماغ

مغرور، سرکش

گَنْدَہ بَغْلی

बग़ल से दुर्गध आने का रोग।

گَنْدَہ بَہار

موسم سرما میں ہونے والی بارش

گَنْدَہ نَبات

رک : گَنْد نبات (گند کا تحتی) .

گَنْدَہ دَہاں

رک : گندہ دَہن ، غلیظ گالیاں یکنے والا.

گَنْدی

عطرفروش، خوشبوساز

گَینڈا

ہاتھی کے پاٹھے کے برابر اور بھین٘سے سے مشابہ موٹی کھال کا ایک نہایت طاقت ور جانور ، جس کی ناک پر ایک سینگ ہوتا اور اس کی کھال سے ڈھال بناتے ہیں.

گَنْدَہ بیروزا

رک : گندہ بروزہ .

گَنْڈا بانڈْھنا

گنڈا گلے میں لٹکانا .

گِنْدی

ایک وضع کی چادر جو پرانے کپڑوں کو رنگ کر اور ان کے چھوٹے چھوٹے مساوی ٹکڑوں کو باہم جوڑ کر بنائی جاتی ہے ، سندھ کی رِلّی .

گینڑی

رک : گیڑی ، پتلی قسم کی بَلّی یا بان٘س.

گَنْڈا کَرنا

رنگین عموماً نیلا کچّا ڈورا کچھ پڑھ کر دَم کرنا اور اس پر گِرہ لگانا .

گینڈی

رک : گیڑی ، ڈنڈے کا کھیل ، میدانی کھیل.

گَنْدَہ فِیروزَہ

رک : گندہ بروزہ .

گَنْدَہ دَہَنی

منھ سے بدبو آنے کا مرض، منھ کی بدبو، بخر

گَنْدَہ بَہاری

موسم سرما میں بارش ہونے کی حالت یا عمل .

گَنْدَہ مَغْز

سرکش، شیخی باز، بے وقوف، کوڑھ مغز، جس کا دماغ باطل خیالات کی آماجگاہ ہو

گَنْدَہ کُس

(طب) وہ عورت جس کے اندام نہانی سے پانی جاری ہونے کی وجہ سے بُو آتی ہو.

گَنڈا پَہنانا

۔گنڈا گلے میں ڈالنا۔ ؎

گَنْڈا دار

ناغہ کے ساتھ ، بغیر تسلسل ، بے سلسلہ ، کبھی کبھی

گَنْدَہ بَغَل

جس کی بغل سے بدبو آتی ہو (ایک قسم کا مرض ہے)

گَنْدَہ خور

نجس چیزیں کھانے والا ، گندگی کھانے والا.

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گَنْدَہ دَہَن

وہ جس کے مُنھ سے بدبو آئے، بدبو دارمُنھ کا، متعفن منہ

گَنْدَہ نَمَک

نمک حرام ، احسان فراموش ، غدّار.

گَنْدَہ بیروزَہ

رک : گندہ بروزہ .

گَنْدَہ بِروزَہ

ایک سفید بدبودار مادّہ جو چیڑ کے درخت سے نکلتا ہے اور تارپین کا تیل بھی اسی سے بنتا ہے، چیڑ کا گوند، رال

گیندی

چھوٹی گیند، چھوٹا گیندا

گندا پانی نکالنا

زنا کرنا

گَنْدَگی

بساند، بدبو، عفوفت

گَنْڈا پَٹَّہ

گھوڑے کا پٹّہ، ساز جو گھوڑے کے گلے میں ڈالتے ہیں

گَنْڈا تَعْوِیذ

عمل و عملیات مثلاً جھاڑ پھونک فلیتہ گنڈا تعویذ وغیرہ ، وہ مجموعی سامان جو عطیات سے متعلق ہیں.

گَنْدا پانی

میلا یا غلیظ پانی، آب غلیظ

گَنْدا آدْمی

وہ شخص جو میلا رہے ؛ بد زبان آدمی ؛ وہ آدمی جو معاملے کا خراب ہو .

گَنْدَیلا

رک : گِنْدَر

گَنْدا سُنْدا

میلا کچیلا ، ناپاک ، غلیط ، نجس.

گَنْدانا

گلنا سڑنا ، بدبو پیدا کرنا.

گَنْداب

گندآب

گَنْدَن

عطر یا خوشبودار تیل بیچنے والی عورت ، خوشبو ساز عورت.

گَنْدَل

سرسوں کے ساگ کا ڈنٹھل جسے صاف کر کے اس کی بُھجیا پکاتے ہیں

گَنْدَک

ایک غیردھاتی عنصر جو سفید ، زرد یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے ، اسے دیا سلائیوں کی نوکوں پر لگاتے اور بارود وغیر بنانے میں استعمال کرتے ہیں ، کبربت ، گوگرد.

گَنْدَگی پَھیلْنا

گندگی پھیلانا کا لازم، بدبو پھیلانا، سڑاند پھیلانا

گَنْدَگی اُچھالْنا

اتہام لگانا، بدنام کرنا، ناشائستہ الزام لگانا، بدگوئی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدَہ بَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدَہ بَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone