تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدا" کے متعقلہ نتائج

گَنْدا

ناپاک، نجس، میلا

گُنْدا

موٹا ، دبیز.

گَنْدَہ

ناپاک، نجس، پلید

گُنْدَہ

تنومند ، فریہ (لاغر کی ضد) .

گَنْدا پانی

میلا یا غلیظ پانی، آب غلیظ

گَنْدا آدْمی

وہ شخص جو میلا رہے ؛ بد زبان آدمی ؛ وہ آدمی جو معاملے کا خراب ہو .

گَنْدا سُنْدا

میلا کچیلا ، ناپاک ، غلیط ، نجس.

گَنْداب

گندآب

گَندا اَنڈا

گنْدہ کرْنا

میلا کرنا

گَنْدَہ ہونا

۔۱۔ انڈے کا خراب ہوجانا۔ ۲۔ناقص ہوجانا۔

گَنْدانا

گلنا سڑنا ، بدبو پیدا کرنا.

گَنْدَہ پانی

گندا پانی، آب غلیظ

گَنْدَہ کام

ناپاک اور نجس کام ؛ میلا یا غلیظ عمل یا پیشہ ؛ خراب یا بُرا فعل ، حرام زنا ، بدکاری.

گُنْدَہ بَدَن

گندہ اندام ، فربہ ، موٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدا کے معانیدیکھیے

گَنْدا

gandaa•गंदा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

گَنْدا کے اردو معانی

صفت

  • ناپاک، نجس، میلا
  • ناپاک، نجس، غلیظ، بدبوٗدار، مونث کے لئے گندی، دیکھو گندہ، گندی

اسم، مذکر

  • (کاشت کاری) گانو کے قریب کی زمین یا علاقہ

Urdu meaning of gandaa

  • Roman
  • Urdu

  • naapaak, najis, melaa
  • naapaak, najis, Galiiz, badboॗdaar, muannas ke li.e gandii, dekho gandaa, gandii
  • (kaashatkaarii) gaanv ke qariib kii zamiin ya ilaaqa

English meaning of gandaa

Adjective

  • filthy, dirty, stinking, odorous

गंदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नापाक, नजिस, ग़लीज़, मुअन्नस के लिए गंदी, देखो गंदा गंदी
  • जिसमें मैल लगा हो, गंदगी से युक्त, मलिन मैला
  • नापाक, नजिस, ग़लीज़, मेला, बदबूदार
  • अशुद्ध, विषाक्त
  • जिसकी धुलाई न हुई हो
  • अश्लील
  • प्रदूषित
  • नापाक, बुरा, निंदनीय
  • रोगकारक
  • संक्रामक
  • जो शिष्ट न हो, जैसे- गंदी बात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone