تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدانا" کے متعقلہ نتائج

گَنْدانا

گلنا سڑنا ، بدبو پیدا کرنا.

گُندانا

پرونا ، گوندھنا ، گندھوانا.

گُندْھنا

گوندھنا کا لازم، گتھا ہونا، گوتھنا، آٹے وغیرہ میں پانی ڈال کر ہاتھوں سے ملنا یا دبانا

سَر گُندْھنا

عورتوں کے سر کے بالوں میں کنگھی کی جانا، چوٹی باندھی جانا.

ہار گُندْھنا

(ہار گوندھنا (رک) کا لازم) ہار گوندھا جانا ، کنٹھا تیار ہونا ۔

چوٹی گُندھنا

چوٹی گوندھنا کا لازم

چونٹی گُنْدھنا

چوٹی کرنا، بال سنوارنا، سنگھار کرنا

گَنْدھانا

رک : گندانا ، گلنا ، سڑنا ، بدبو پیدا کرنا.

گَنْدَنا

ایک قسم کی ترکاری، جو بُو میں لہسن کی طرح ہوتی ہے، اور اس کے پتّے، تخم اور پھول شکل میں پیاز کے پتّے پھول اور تخم سے مشابہ، لیکن ان سے چھوٹے ہوتے ہیں، یہ دوا میں بھی مستعمل ہے، کَراث

گُندھانا

رک : گندھوانا.

گُندْنا

(مجازاً) بنانا تیار کرنا.

گُوندْھنا

کسی خشک چیز (مٹّی یا آٹا وغیرہ) کو پانی میں سان کر ہاتھوں سے دبانا یا ملنا، مانڈنا، آٹے میں پانی ملا کر روٹی بنانے کے قابل کرنا، مٹّی، میدے یا کسی چیز کے برادے میں پانی یا کوئی رقیق شے وغیرہ ملا کر ملنا

گَنْدْنا گُوں

गंदने-जैसे रंगवाला, खाकी रंग का, मटमैला।।

گَنوانا

ضائع کرنا، برباد کرنا

گردانا

(ھ)گرانا کا متعدی المتعدی

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدانا کے معانیدیکھیے

گَنْدانا

gandaanaa•गंदाना

  • Roman
  • Urdu

گَنْدانا کے اردو معانی

  • گلنا سڑنا ، بدبو پیدا کرنا.

Urdu meaning of gandaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • galnaa sa.Dnaa, badbuu paida karnaa

गंदाना के हिंदी अर्थ

  • गलना सड़ना, दुर्गंध पैदा करना, बदबू पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone