تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاندا" کے متعقلہ نتائج

گاندا

رک : گان٘ڈا ، گنّا .

گاندھی

عطر بنانے اور بیچنے والا، عطرفروش

گاندھی جی

respected mahatma gandhi

گاندھی ٹوپی

खद्दर की बनी हुई किश्ती नुमा लंबोतरी टोपी

گاندھی گھانس

ایک گھاس جو قدّ ِآدم تک اونچی ہو جاتی ہے اور نوک دار ہوتی ہے ، اس کے سرے پر پھول ہوتا ہے جس کے اندر کثرت سے باریک اور خوشبودار بیج ہوتے ہیں جن سے عطر تیار کیا جاتا ہے نیز گھاس.

گاندِھیَّت

رک : گاندھویت.

گانْدَھرْو

(ہندو) شادی بیاہ کا ایک طریقہ، جس میں صرف میاں بیوی کی رضامندی کی ضرورت ہوتی ہے، کسی گواہ یا ماں باپ کی اجازت ضروری نہیں سمجھی جاتی

گاندھار

(موسیقی) سات سُروں میں سے تیسرا سُر (گا) جو رکھب سے ایک درجہ بلند اور سینے سے نکلتا ہے ، جیسے : بکری کی آواز.

گانْدَھرْب

رک : گانْدَھرو جس کا یہ بگاڑ ہے.

گانْدْھوِیَت

بھارت کے مشہور لیڈر مہاتما گاندھی جی کا نظریہ اور اصول.

گَنْدَہ

ناپاک، نجس، پلید

گَنْدا

ناپاک، نجس، میلا

گیندا

دو ڈھائی ہاتھ اونچا ایک پودا نیز اس کا خوشبو والا گھپے دار زرد پھول، گلِ صد برگ

گُنْدَہ

تنومند ، فریہ (لاغر کی ضد) .

گُنْدا

موٹا ، دبیز.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاندا کے معانیدیکھیے

گاندا

gaa.ndaa•गाँदा

  • Roman
  • Urdu

گاندا کے اردو معانی

  • رک : گان٘ڈا ، گنّا .

Urdu meaning of gaa.ndaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ga naDDaa, gunaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone