تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدَک" کے متعقلہ نتائج

گَنْدَک

ایک غیردھاتی عنصر جو سفید ، زرد یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے ، اسے دیا سلائیوں کی نوکوں پر لگاتے اور بارود وغیر بنانے میں استعمال کرتے ہیں ، کبربت ، گوگرد.

گَنْدَک آنوْلَہ سار

برصغیر میں اکثر پائی جانے والی گندک کی دو قسموں میں سے ایک قسم جو پیلے رنگ کی چمکدار ہوتی ہے (دوسری قسم مٹھیا کہلاتی ہے جس کی ڈھلی ہوئی گول بتیاں ہوتی ہیں)، آنولہ سار گندھک

گند کٹنا

پاپ کٹنا، گناہ کٹنا

گَنْد کَرنا

create trouble

گَنْد کھانا

دل پر میل آنا ، آزردہ یا رنجیدہ ہونا.

گَنْد کاٹْنا

رک : گند پاک کرنا.

گُن دِکھانا

ہنر دکھانا ، کمال دکھانا ، مہارت کا مظاہرہ کرنا.

نِقَلْمی گَندَک

(کیمیا) ملائم گندک جو کاربن ڈائی سلفائیڈ میں ناحل پذیر ہے ۔

یَک مَیلی گَندَک

(کیمیا) ایک خاص تپش یا کھولاؤ کے نقطے تک پگھلائی ہوئی گندک (انگ : Monoclinic Sulphur) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدَک کے معانیدیکھیے

گَنْدَک

gandakगंदक

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گَنْدَک کے اردو معانی

  • ایک غیردھاتی عنصر جو سفید ، زرد یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے ، اسے دیا سلائیوں کی نوکوں پر لگاتے اور بارود وغیر بنانے میں استعمال کرتے ہیں ، کبربت ، گوگرد.

Urdu meaning of gandak

  • Roman
  • Urdu

  • ek Gair dhaatii ansar jo safaid, zard ya surKh rang ka hotaa hai, use diyaa silaa.iyo.n kii noko.n par lagaate aur baaruud vaGair banaane me.n istimaal karte hai.n, kibar but, gograd

गंदक के हिंदी अर्थ

  • एक अधात्विक तत्व जो सफ़ेद, पीला या लाल रंग का होता है, उसे दीया-सलाई के नोकों पर लगाते और बारूद आदि बनाने में प्रयोग करते हैं, गंधक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنْدَک

ایک غیردھاتی عنصر جو سفید ، زرد یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے ، اسے دیا سلائیوں کی نوکوں پر لگاتے اور بارود وغیر بنانے میں استعمال کرتے ہیں ، کبربت ، گوگرد.

گَنْدَک آنوْلَہ سار

برصغیر میں اکثر پائی جانے والی گندک کی دو قسموں میں سے ایک قسم جو پیلے رنگ کی چمکدار ہوتی ہے (دوسری قسم مٹھیا کہلاتی ہے جس کی ڈھلی ہوئی گول بتیاں ہوتی ہیں)، آنولہ سار گندھک

گند کٹنا

پاپ کٹنا، گناہ کٹنا

گَنْد کَرنا

create trouble

گَنْد کھانا

دل پر میل آنا ، آزردہ یا رنجیدہ ہونا.

گَنْد کاٹْنا

رک : گند پاک کرنا.

گُن دِکھانا

ہنر دکھانا ، کمال دکھانا ، مہارت کا مظاہرہ کرنا.

نِقَلْمی گَندَک

(کیمیا) ملائم گندک جو کاربن ڈائی سلفائیڈ میں ناحل پذیر ہے ۔

یَک مَیلی گَندَک

(کیمیا) ایک خاص تپش یا کھولاؤ کے نقطے تک پگھلائی ہوئی گندک (انگ : Monoclinic Sulphur) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone