تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنْدَگی پَھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

گَنْدَگی پَھیلْنا

گندگی پھیلانا کا لازم، بدبو پھیلانا، سڑاند پھیلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنْدَگی پَھیلْنا کے معانیدیکھیے

گَنْدَگی پَھیلْنا

gandagii phailnaaगंदगी फैलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَنْدَگی پَھیلْنا کے اردو معانی

  • گندگی پھیلانا کا لازم، بدبو پھیلانا، سڑاند پھیلانا
  • کسی جگہ کو میلا اور غلیظ کرنا، نجاست پھیلانا
  • نامہذب گفتگوکرنا
  • برے خیالات پھیلانا

Urdu meaning of gandagii phailnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gandgii phailaanaa ka laazim, badbuu phailaanaa, sa.Daanad phailaanaa
  • kisii jagah ko melaa aur Galiiz karnaa, najaasat phailaanaa
  • na muhazzab guftagu karnaa
  • bure Khyaalaat phailaanaa

English meaning of gandagii phailnaa

  • polluted-ness

गंदगी फैलना के हिंदी अर्थ

  • गंदगी फैलाना का अकर्मक, दुर्गंध फैलाना, सड़ाँध फैलाना
  • किसी स्थान को मैला एवं गंदा करना, अपवित्रता फैलाना
  • असभ्य बात चीत करना
  • बुरे विचारों को फैलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنْدَگی پَھیلْنا

گندگی پھیلانا کا لازم، بدبو پھیلانا، سڑاند پھیلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنْدَگی پَھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنْدَگی پَھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone