تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَمَت" کے متعقلہ نتائج

گَمَت

جہاز یا کشتی کے تختوں کی درزیں جن کے ذریعے نچلے حصّے میں دریا یا سمندر کا پانی جمع ہو جاتا ہے، دراڑیں.

گَمَّت گاہ

رک: کمت خانہ، تفریح گاہ.

گَمَّت خانَہ

تفریح کی جگہ، تفریح گاہ.

گُمْتی

رک: گمٹی.

گمتی

پر لطف، مزیدار

گُھومتا

پھرا ہوا،چکر کھاتا ہوا، گھومنا کی

گُم

کھویا ہوا

گُمی

کھوئی ہوئی، گُمی ہوئی

گومتی

ہندوستان کے علاقے اودھ کی ایک مشہورندی جو شاہ جہاں پور کی ایک جھیل سے نکل کر لکھنؤ سے گذرتی ہوئی سیدپور کے پاس گنگا میں جا ملتی ہے

گِیت

خوشی یا غم کے موقع پر یا تیج تہواروں پر گائی جانے والی شعری تخلیق

گَھت

مضبوط، پکّا، قوی

گُمّا

(اینٹ سازی) لاکھوری اینٹ سے بڑی، بھٹی میں پکائی ہوئی سرخی مائل رنگ کی بڑی این٘ٹ یہ عموماً آٹھ نو دس انچ تک لمبی اس کی نصف چوڑی اورتین انچ تک موٹی ہوتی ہے اس کی چھوٹی قسم گٹکا کہلاتی ہے، ایک قسم کی بڑی اورموٹی اینٹ

گُھومْتا پِھرتا

آوارہ گردی، چکر کاٹنا، بھٹکنا

گھومتا تارہ

سیارہ

گھومتا گھومتا

پھرتا پھراتا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَمَت کے معانیدیکھیے

گَمَت

gamat•गमत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَمَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جہاز یا کشتی کے تختوں کی درزیں جن کے ذریعے نچلے حصّے میں دریا یا سمندر کا پانی جمع ہو جاتا ہے، دراڑیں.
  • راستہ، راہ.
  • کیچڑ کا کیڑا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَمَط

کسی کو ذلیل کرنا، احسان فراموشی، ناشکری

Urdu meaning of gamat

  • Roman
  • Urdu

  • jahaaz ya kshati ke taKhto.n kii darze.n jin ke zariiye nichle hisse me.n dariyaa ya samundr ka paanii jamaa ho jaataa hai, daraa.De.n
  • raasta, raah
  • kiicha.D ka kii.Daa

गमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जहाज़ या नाव के डेक में दरारें जिसके माध्यम से नदी या समुद्र का पानी तल पर इकट्ठा होता है
  • रास्ता, राह
  • मिट्टी का कीट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone