تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُمّا" کے متعقلہ نتائج

گُمّا

(اینٹ سازی) لاکھوری اینٹ سے بڑی، بھٹی میں پکائی ہوئی سرخی مائل رنگ کی بڑی این٘ٹ یہ عموماً آٹھ نو دس انچ تک لمبی اس کی نصف چوڑی اورتین انچ تک موٹی ہوتی ہے اس کی چھوٹی قسم گٹکا کہلاتی ہے، ایک قسم کی بڑی اورموٹی اینٹ

گُماں

شک وشبہ‏، احتمال‏، ظن

گُمان

شک شبہ، احتمال، وہم

گُماں بُری

शंका करना, शुबहः करना, बदगुमानी करना।

گُمانی

شبہ کرنے ولا، شک کرنے والا

گُمانا

ہاتھ سے نکل جانے دینا، کھونا، ضائع کرنا، گُم کرنا

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُمارِندَہ

नियुक्त करनेवाला, मुक़र्रर करनेवाला।

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گَمانا

(وقت وغیرہ) گن٘وانا، گزارنا، بسرکرنا

گُمارْدَنی

नियुक्ति के योग्य, तक़र्रर के क़ाबिल।

گُماشْتَنی

नियुक्त करने योग्य, मुक़र्रर करने के लायक़।।

گُمان ہے

خیال ہے، اغلب ہے، یقین ہے

گُمان کَرنا

خیال کرنا، غرور کرنا

گُمان جانا

شبہ ہونا، اندیشہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُمّا کے معانیدیکھیے

گُمّا

gummaa•गुम्मा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُمّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (اینٹ سازی) لاکھوری اینٹ سے بڑی، بھٹی میں پکائی ہوئی سرخی مائل رنگ کی بڑی این٘ٹ یہ عموماً آٹھ نو دس انچ تک لمبی اس کی نصف چوڑی اورتین انچ تک موٹی ہوتی ہے اس کی چھوٹی قسم گٹکا کہلاتی ہے، ایک قسم کی بڑی اورموٹی اینٹ
  • پکی ہوئی این٘ٹ یا پتھرکا بڑا ٹکڑا

Urdu meaning of gummaa

  • Roman
  • Urdu

  • (i.inT saazii) laakhorii i.inT se ba.Dii, bhaTTii me.n pakaa.ii hu.ii surKhii maa.il rang kii ba.Dii enT ye umuuman aaTh nau das inch tak lambii us kii nisf chau.Dii aur tiin inch tak moTii hotii hai is kii chhoTii qism guTkaa kahlaatii hai, ek kism kii ba.Dii aur moTii i.inT
  • pakkii hu.ii enT ya patthar ka ba.Daa Tuk.Daa

English meaning of gummaa

Noun, Masculine

  • a piece of brick, brickbat, thick brick

गुम्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ी और मोटी ईंट
  • पक्की हुई ईंट या पत्थर का बड़ा टुकड़ा

گُمّا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُمّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُمّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone