تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمَت" کے متعقلہ نتائج

تَمَت

خواہش مند، آرزو مند، مچتاق ، شایق .

تَمَّت

اخیر، خاتمہ، انتہا

تِمِت

گیلا، نمدار، بے حرکت، بے پروا

تَمَتُّع

فائدہ، نفع حاصل کرنا

تَمَّت بِالْخَیر

خیریت سے ختم ہوئی

تَمَتُّعَاتِ دُنیَوِی

۔دنیا کے فائدے۔ ہم نے تجھ کےو تمتعاتِ دُنیوی سے باز نہیں رکھا۔

تُمْتی

ایک چھوٹی خوبصورت چڑیا

تَمْتِیْع

مزے اڑانے دینا

تَمَطِّی

جماہی لینا

تَمتَمانا

خارجی یا اندرونی گرمی یا کسی جذبے کے اثر سے چہرے کا سرخ ہوجانا، گرما جانا

تَمْتَماتا

سرخ ، لال (چہرے رخسار وغیرہ کی صفت) ، بخار یا گرمی سے پھنکْتا ہوا ؛ ٹمٹماٹا ہوا ، چمکتا یا جگمگاتا ہوا

تَمْتَماتی

تمتماتا کی تانیث

تَمْتَماٹ

رک : تمتماہٹ ، چمک دمک

تَمْتام

توتلا

تَمْتَماہَٹ

چمک دمک، (گرمی یا بخار یا کسی جذے کی شدت سے چہرے کی) سرخی، لالی

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمَت کے معانیدیکھیے

تَمَت

tamat•तमत

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

تَمَت کے اردو معانی

صفت

  • خواہش مند، آرزو مند، مچتاق ، شایق .

Urdu meaning of tamat

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahishmand, aarzuumand, machtaaq, shaa.eq

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone