تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَوجَمَت" کے متعقلہ نتائج

حَوجَمَت

گُلاب جس کا عرق کھنی٘چنے ہیں

حَجامَت

سر یا داڑھی اور مونچھوں کے بالوں کی صفائی اور درستی جو نائی سے کرائی جائے، موتراشی، اصلاح گیسو

حِجامَت

حَوجَم

حوجمت (رک) کی جمع

حَجامَت کَرنا

رک : حجامت بنانا.

حَجامَت ہونا

حجامت کرنا (رک) کا لازم ؛ حجامت بننا ، سر پر جُوتے کھانا.

حَجامَت گَھر

وہ جگہ جہاں حجامت بنائی جائے ، اصلاح خانہ .

حَجامَت لینا

رک : حجامت بنوانا.

حَجامَت بَنانا

سر مونڈنا، بال کاٹنا

حَجامَت بَنْنا

حجامت بنانا (رک) کا لازم .

حَجامَت بَنْوانا

حجام سے دارھی منڈوانا یا سر کے بال اُتروانا.

حَجامَت کَروانا

حجامت کرنا (رک) کا تعدیہ ؛ پچھنے لگونا ، بھری سین٘گی کھن٘چوانا .

حَجامَتْ ہوجانا

سر داڑھی وغیرہ مونڈ دینا، بال کاٹ دینا

حَجامَتْ کَرْدینا

سر داڑھی وغیرہ مونڈ دینا، بال کاٹ دینا

آلَۂِ حَجامَت

(جراحی) فصد لینے کا اوزارت .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَوجَمَت کے معانیدیکھیے

حَوجَمَت

haujamat•हौजमत

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

حَوجَمَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُلاب جس کا عرق کھنی٘چنے ہیں

Urdu meaning of haujamat

  • Roman
  • Urdu

  • gulaab jis ka arq khaniiqachne hai.n

हौजमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुलाब जिसका रस खींचते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَوجَمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَوجَمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone