تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گومتی" کے متعقلہ نتائج

گومتی

ہندوستان کے علاقے اودھ کی ایک مشہورندی جو شاہ جہاں پور کی ایک جھیل سے نکل کر لکھنؤ سے گذرتی ہوئی سیدپور کے پاس گنگا میں جا ملتی ہے

کیا گومتی کا پانی پیا ہے

عموماً اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو زنانہ پن کی باتیں کرتا ہے

گُمْتی

رک: گمٹی.

گمتی

پر لطف، مزیدار

گوتی

ہم نسل، ایک ہی ذات یا قوم کا، رشتہ دار

گُھومتا

پھرا ہوا،چکر کھاتا ہوا، گھومنا کی

گوشْتی

گوشت سے متعلق، گوشت کا، گوشت والا

گوپَتی

پوشیدہ ، چُھپی ہوئی ، گپتی

گُنْمَتی

عہد اکبری میں جہاز کا وہ ملازم جس کے ذمے جہاز کے اندر آئے ہوئے پانی کو باہر نکالنے کا کام ہوتا تھا .

گُومْڑی

چھوٹا گومڑا، دانہ، پھنسی

گھومتی لکیر

نصف قطر

گَمَت

جہاز یا کشتی کے تختوں کی درزیں جن کے ذریعے نچلے حصّے میں دریا یا سمندر کا پانی جمع ہو جاتا ہے، دراڑیں.

گَمَّت گاہ

رک: کمت خانہ، تفریح گاہ.

گُھومْتا پِھرتا

آوارہ گردی، چکر کاٹنا، بھٹکنا

گھومتا تارہ

سیارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گومتی کے معانیدیکھیے

گومتی

gomtii•गोमती

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گومتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندوستان کے علاقے اودھ کی ایک مشہورندی جو شاہ جہاں پور کی ایک جھیل سے نکل کر لکھنؤ سے گذرتی ہوئی سیدپور کے پاس گنگا میں جا ملتی ہے

شعر

Urdu meaning of gomtii

  • Roman
  • Urdu

  • hinduustaan ke ilaaqe avadh kii ek mashhuur nadii jo shaah jahaa.n par kii ek jhiil se nikal kar lakhanu.u se guzartii hu.ii sayyad par ke paas gangaa me.n ja miltii hai

English meaning of gomtii

Noun, Feminine

  • name of river in UP, India

गोमती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्तर प्रदेश की एक नदी जो शाहजहाँपुर की एक झील से निकलकर सैदपुर के पास गंगा में मिलती है, वाशिष्ठी
  • बंगाल की एक नदी
  • एक देवी जिनका प्रधान स्थान गोमंत पर्वत पर है
  • एक वैदिक मंत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گومتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گومتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone