تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدیڑا" کے متعقلہ نتائج

گَدیڑا

(گاڑی بانی) چمڑا چڑھے ہوئے بان٘سے جو بیل گاڑی کی پھڑ (ہم) کی بغیلوں میں بیلوں کو پھڑکی رگڑ سے بچانے کے لیے لگاتے ہیں .

گَدْڑا

رک : گدھا.

گَدیڑی

نہایت بیوقوف ، بد سلیقہ اور پھوہڑ عورت.

گُدْڑا

پُرانے کپڑوں کا بنا ہوا لباس، فقیروں کی گدڑی

گُدَڑِیا

وہ شخص جو گدڑی پہنے رہے، پھٹے حال رہنے والا، پھٹے پرانے کپڑے بیچنے والا، خیمے اور فرش کرائے پر چلانے والا

گَدْھڑا

رک : گدھا .

گَدیڑ

(گاڑی بانی) بیل کے گلے کا گدی کی طرح نرم بنا ہوا پٹّا جو بطور جوت اس کے گلے میں بان٘دھا جاتا ہے.

گَدْیا

(ٹھگی) رک : گداگر.

گودْھڑا

شاخ ، ٹہنی

گُدیلا

گود کا بچّہ.

گَدْگَڑا

گدلا ، گندا ، خراب .

گَدَیلا

مذکر۔ روئی کا گدّا یا توشک، ہاتھی کے اوپر رکھنے کی گدّی

گُودْڑا

رک : گودڑ ، پھٹا پرانا لحاف یا لباس.

گُدْیا

کان کے نیچے کی نوک ، لَو.

گیڑا

(معماری) چھپر یا کھپریل کے ٹھاٹ کے عرض میں لگائی جانے والی پتلی قسم کی بلی یا بانس.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدیڑا کے معانیدیکھیے

گَدیڑا

gade.Daa•गदेड़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گَدیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گاڑی بانی) چمڑا چڑھے ہوئے بان٘سے جو بیل گاڑی کی پھڑ (ہم) کی بغیلوں میں بیلوں کو پھڑکی رگڑ سے بچانے کے لیے لگاتے ہیں .

Urdu meaning of gade.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (gaa.Dii baanii) cham.Daa cha.Dhe hu.e baanse jo bailgaa.Dii kii pha.D (ham) kii baGiilo.n me.n bailo.n ko pha.Dkii raga.D se bachaane ke li.e lagaate hai.n

گَدیڑا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone