تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُودْڑا" کے متعقلہ نتائج

گُودْڑا

رک : گودڑ ، پھٹا پرانا لحاف یا لباس.

گُودْڑا پوش

پھٹے پُرانے کپڑے جوڑ کر پہننے والا

گُدْڑا

پُرانے کپڑوں کا بنا ہوا لباس، فقیروں کی گدڑی

گُودْڑی

پھٹا پرانا لباس یا لحاف نیز بستر، بے کار، پرانا کپڑا، پرت دار پتھر، ردی کاغذ

گودْھڑا

شاخ ، ٹہنی

گَدْڑا

رک : گدھا.

گُودَڑ

کپڑے کے ٹکڑے جو بُننے میں ناکارہ ہوجائیں یا کسی اور طرح کٹ پھٹ جائیں

گُومْڑا

(جسم خصوصاً سر پر کسی چوٹ کا) ورم، سوجن، اُبھار

گُولْڑا

(قصاب) ران کے اندر کا گوشت.

گُوہْڑا

گہرا ، بہت زیادہ

گُدْڑی

فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں

گودْنا

جسم گودنے ، اچار یا مربّا ڈالنے کے پھل اور ترکاریوں کو کودنے کا آلہ ، کچوکنا.

گُودا

نلیوں اور ہڈّیوں کا اندرونی ملائم مادّہ

گُودِیا

خواہش مند ، آرزو مند ، شائق

گودکَڑا

آغوش، گود، گودی (بطور تمسخر یا تحقیر)

اردو، انگلش اور ہندی میں گُودْڑا کے معانیدیکھیے

گُودْڑا

guud.Daa•गूदड़ा

دیکھیے: گُودَڑ

  • Roman
  • Urdu

گُودْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : گودڑ ، پھٹا پرانا لحاف یا لباس.

Urdu meaning of guud.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha guuda.D, phaTaa puraanaa lihaaf ya libaas

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُودْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُودْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone