تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"form" کے متعقلہ نتائج

form

پَیکَر

form class

form genus

فارَم بَھرنا

فارم میں کوائف درج کرنا ، فارم کی خانہ پُری کرنا.

formless

بے ڈول ، جس کی کوئی معّین شکل نہ ہو۔.

formic

مورِينَہ

formula

کُلِّیَّہ

formed

مَخْلُوق

formidable

عَظِیم

forme

طباعت: جوڑے ہوئے حروف کا بندھا ہوا چو کھٹا، فرما۔.

formic acid

ایک بے رنگ ، آتِشگیر ، خارش پیدا کرنے والاتیزابی مادّہ جو بعض چیونٹیوں کے جسم سے خارج ہوتا ہے ، نملی ترشہ (HCOOH) اسے میتھانوی ترشہ METHANOIC ACID بھی کہتے ہیں ۔.

formality

رَسْم

formfitting

former

پیشِین

format

کتاب، رسالے وغیرہ کی شکل اور سائز،وضع قطع۔.

formal

پُر تَکَلُّف

formol

formyl

formalist

پابند رسم یا ضابطہ

formicary

خانَہ مُور

formative

تشکیلی۔.

formalize

formulize

formal logic

formidableness

formate

ر ک.

formant

کسی مصوتے کا مخصوص صوتی جُز، شکلیہ۔.

formalin

حیاتیاتی پیکروں وغیرہ کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا بے رنگ محلول جو فورمل ڈی ہائڈ سے تیار ہوتا ہے۔.

formwork

معنی ۱۔.

formable

formulation

ضابطَہ بَندی

formularize

formulaic

حسب نسخہ

formation

شَکْل

formalism

(الف) ضابطے قاعدے یا رسم و رواج کی پابندی پر بہت زیادہ زور، آداب و رسوم کا پاس، رسمیّت، ضابطہ پسندی (ب)صورتیت، اصلیت سے زیادہ ظاہری صورت و ہیئت کا خیال۔.

formulary

کلیسائی ضابطوں کا مجموعہ دستور العمل ، مجموعۂ نظائر۔.

formulism

روایتی کلّیوں پر عملدرآمد یا اکتفا۔.

formulist

formaldehyde

ایک بے رنگ گیس جو جراثیم کشی کے لیے استعمال ہوتی ہے ¶ فارمولا: CH2O اسےMETHANAL بھی کہتے ہیں۔.

formalization

formalities

آداب

formication

جسم پر چیونٹیوں کے رینگنے کی سی سرسراہٹ کا احساس۔.

فارْمیشَن بَنانا

ٹکڑیوں کی شکل میں اڑنا.

فارْمُولا کَہانی

ایک ہی لگے بندھے اصول ، طریقے یا قاعدے کے مطابق لکھی ہوئی کہانی.

Formica

Formosan

for many years

بَرْسوں

فرماں

فرمان کا مخفف

from

اَز

firm

اُسْتُوار

farm

forum

فَدام

ایک نقاب جو پارسی کوئی چیز پینے یا خاص خاص دعائیں مانگنے کے وقت پہنتے تھے

furmity

free-form

order form

خریدار کی فرمائش کا فارم، گاہک کا فرمائش نامہ۔.

outward form

ظاہری حلیہ، ہیئت و صورت۔.

داخِلَہ فارْم

کِسی تربیتی یا تعلیمی اِدارے وغیرہ میں داخلہ لینے یا اِمتحان میں شریک ہونے کی مُقررّہ و مطبُوعہ درخواست .

ternary form

موسیقی: ایک دُھن جس میں پہلا موضوعی قطعہ ایک درمیانی قطعے کے بعد موافق کلید میں دہرایا جاتا ہے ۔.

slip form

ظروف وغیرہ ڈھالنے کا قالب۔.

form کے لیے اردو الفاظ

form

fɔːm

form کے اردو معانی

اسم

  • ہیئت
  • صورت
  • ڈول
  • وضع ڈھنگ
  • تراش
  • روپ
  • چہرہ
  • شکل
  • قالب
  • ہیکل
  • پیکر
  • حالت
  • ترتیب
  • طرز عمل
  • رواج
  • طریقہ
  • رنگ یا مواد سے قطع نظر ظاہری شکل یا صورت
  • کوئی مخصوص شکل
  • جسم خصوصاً انسان کا
  • کسی چیز سے ظاہر ہونے والی بناوٹ، خصوصیت یا طرز
  • (گرامر) کسی لفظ کی مخصوص کیفیت، ہجے اور تصریف کے حوالے سے
  • مناسب یا مطلوبہ شکل
  • حسن ترتیب
  • خوشگوار اور مؤثر نتیجہ حاصل کرنے کے لیے اجزا کو جوڑنے اور باہم مربوط کرنے کا اسلوب (جیسا کہ ادبی نگارشات میں)
  • طور
  • طرز
  • کوئی کام کرنے کا مروجہ اور مجوزہ طریقہ
  • الفاظ کا مسلمہ سلسلہ (مذہبی رسومات یا قانونی دستاویزات میں)
  • رواج
  • وہ دستاویز جس میں کوائف پر کرنے کے لیے جگہیں خالی چھوڑ دی گئی ہوں
  • فرد
  • (فارم) نمونے کی دستاویز جو اسی قسم کی دستاویزات کی تیاری میں رہنمائی کا کام دے
  • رسمی کارروائی یا تقریب جو محض نمائشی یا دکھاوے کی ہو
  • کسی مقررہ ترتیب کے مطابق لائحہ عمل
  • معاشرے کے رسم و رواج کی پابندی، اکثر بد تعریفی کرتے ہوئے
  • کوئی کام کرنے کا قرینہ، طریقہ یا انداز
  • صورت حال خصوصاً اچھی صورت حال، کچھ کر دکھانے کی موزونیت کے حوالے سے،
  • خرگوش کا بھٹ
  • کسی شکل کی شباہت یا اس کا عکس
  • روپ
  • وہ شے جو صورت بندی کرتی ہے جیسے کنکریٹ کی بنیاد کا سانچا
  • قالب
  • ڈھانچا
  • (فلسفہ) وہ عنصر جو اس انداز کو متعین کرتا ہے جس میں در اصل کوئی چیز موجود ہوتی ہے یا جس انداز میں اسے تصور میں لایا جاتا ہے
  • (برطانوی) اسکول میں طلبہ کی مخصوص جماعت یا ان کا درجہ، بینچ یا لمبی سیٹ
  • (طباعت) چھپائی کے لیے ٹائپ سیٹ کی چوکھٹے میں ترتیب کے مطابق بستگی
  • (قلمیات) کسی مخصوص تشکیلی تناسب کے قلم پر تمام امکانی پہلوؤں کی موجودگی

فعل لازم، فعل متعدی

  • شکل یا صورت دینا
  • کسی چیز کو مخصوص شکل دینا یا کسی خاص انداز سے بنانا
  • تہذیب و تربیت سے ڈھالنا
  • قرینے سے رکھنا یا منظم کرنا
  • تعمیر کرنا
  • بنانا یا پیدا کرنا
  • ذہن میں کوئی صورت دینا
  • بنا لینا یا استوار کرنا
  • بنانے سنوارنے کے کام آنا یا ترتیب دینا
  • خدمت کرنا یا تشکیل دینا
  • (عسکری) صف بندی کرنا
  • قطار در قطار کھڑے ہونا
  • کوئی شکل بنانا یا اختیار کرنا
  • بنایا جانا یا پیدا کیا جانا
  • کوئی خاص شکل یا ترتیب قبول کرنا

form के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हैयत
  • सूरत
  • डोल
  • वज़ा ढंग
  • तराश
  • रूप
  • चेहरा
  • शक्ल
  • क़ालिब
  • हैकल
  • पैकर
  • हालत
  • तर्तीब
  • तर्ज़ अमल
  • रिवाज
  • तरीक़ा
  • रंग या मवाद से क़ता नज़र ज़ाहिरी शक्ल या सूरत
  • कोई मख़सूस शक्ल
  • जिस्म ख़ुसूसन इंसान का
  • किसी चीज़ से ज़ाहिर होने वाली बनावट, ख़ुसूसीयत या तर्ज़
  • (ग्रामर) किसी लफ़्ज़ की मख़सूस कैफ़ीयत, हज्जे और तसरीफ़ के हवाले से
  • मुनासिब या मतलूबा शक्ल
  • हुस्न तर्तीब
  • ख़ुशगवार और मोस्सर नतीजा हासिल करने के लिए अजज़ा को जोड़ने और बाहम मरबूत करने का उस्लूब (जैसा कि अदबी निगारशात में
  • तौर
  • तर्ज़
  • कोई काम करने का मुरव्वजा और मुजव्वज़ा तरीक़ा
  • अलफ़ाज़ का मुस्लिमा सिलसिला (मज़हबी रसूमात या क़ानूनी दस्तावेज़ात में
  • रिवाज
  • वो दस्तावेज़ जिस में कवाइफ़ पर करने के लिए जगहें ख़ाली छोड़ दी गई हूँ
  • फ़र्द
  • (फ़ार्म) नमूने की दस्तावेज़ जो इसी किस्म की दस्तावेज़ात की तैय्यारी में रहनुमाई का काम दे
  • रस्मी कार्रवाई या तक़रीब जो महिज़ नुमाइशी या दिखावे की हो
  • किसी मुक़र्ररा तर्तीब के मुताबिक़ लायेहा-ए-अमल
  • मुआशरे के रस्म-ओ-रिवाज की पाबंदी, अक्सर बद तारीफ़ी करते हुए
  • कोई काम करने का क़रीना, तरीक़ा या अंदाज़
  • सूरत-ए-हाल ख़ुसूसन अच्छी सूरत-ए-हाल, कुछ कर दिखाने की मौज़ूनियत के हवाले से
  • ख़रगोश का भट्ट
  • किसी शक्ल की शबाहत या इस का अक्स
  • रूप
  • वो शैय जो सूरत बंदी करती है जैसे कंक्रीट की बुनियाद का सांचा
  • क़ालिब
  • ढांचा
  • (फ़लसफ़ा) वो अंसर जो इस अंदाज़ को मुतय्यन करता है जिस में दर असल कोई चीज़ मौजूद होती है या जिस अंदाज़ में उसे तसव्वुर में लाया जाता है
  • (बर्तानवी) स्कूल में तलबा की मख़सूस जमात या उन का दर्जा, बैंच या लंबी सीट
  • (तबाअत) छुपाई के लिए टाइप सीट की चौखटे में तर्तीब के मुताबिक़ बस्तगी
  • (क़लमयात) किसी मख़सूस तशकीली तनासुब के क़लम पर तमाम इमकानी पहलूओं की मौजूदगी

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • शक्ल या सूरत देना
  • किसी चीज़ को मख़सूस शक्ल देना या किसी ख़ास अंदाज़ से बनाना
  • तहज़ीब-ओ-तर्बीयत से ढालना
  • करीने से रखना या मुनज़्ज़म करना
  • तामीर करना
  • बनाना या पैदा करना
  • ज़हन में कोई सूरत देना
  • बना लेना या उस्तिवार करना
  • बनाने संवारने के काम आना या तर्तीब देना
  • ख़िदमत करना या तशकील देना
  • (अस्करी) सफ़ बंदी करना
  • क़तार दर क़तार खड़े होना
  • कोई शक्ल बनाना या इख़तियार करना
  • बनाया जाना या पैदा किया जाना
  • कोई ख़ास शक्ल या तर्तीब क़बूल करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

form

پَیکَر

form class

form genus

فارَم بَھرنا

فارم میں کوائف درج کرنا ، فارم کی خانہ پُری کرنا.

formless

بے ڈول ، جس کی کوئی معّین شکل نہ ہو۔.

formic

مورِينَہ

formula

کُلِّیَّہ

formed

مَخْلُوق

formidable

عَظِیم

forme

طباعت: جوڑے ہوئے حروف کا بندھا ہوا چو کھٹا، فرما۔.

formic acid

ایک بے رنگ ، آتِشگیر ، خارش پیدا کرنے والاتیزابی مادّہ جو بعض چیونٹیوں کے جسم سے خارج ہوتا ہے ، نملی ترشہ (HCOOH) اسے میتھانوی ترشہ METHANOIC ACID بھی کہتے ہیں ۔.

formality

رَسْم

formfitting

former

پیشِین

format

کتاب، رسالے وغیرہ کی شکل اور سائز،وضع قطع۔.

formal

پُر تَکَلُّف

formol

formyl

formalist

پابند رسم یا ضابطہ

formicary

خانَہ مُور

formative

تشکیلی۔.

formalize

formulize

formal logic

formidableness

formate

ر ک.

formant

کسی مصوتے کا مخصوص صوتی جُز، شکلیہ۔.

formalin

حیاتیاتی پیکروں وغیرہ کو محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا بے رنگ محلول جو فورمل ڈی ہائڈ سے تیار ہوتا ہے۔.

formwork

معنی ۱۔.

formable

formulation

ضابطَہ بَندی

formularize

formulaic

حسب نسخہ

formation

شَکْل

formalism

(الف) ضابطے قاعدے یا رسم و رواج کی پابندی پر بہت زیادہ زور، آداب و رسوم کا پاس، رسمیّت، ضابطہ پسندی (ب)صورتیت، اصلیت سے زیادہ ظاہری صورت و ہیئت کا خیال۔.

formulary

کلیسائی ضابطوں کا مجموعہ دستور العمل ، مجموعۂ نظائر۔.

formulism

روایتی کلّیوں پر عملدرآمد یا اکتفا۔.

formulist

formaldehyde

ایک بے رنگ گیس جو جراثیم کشی کے لیے استعمال ہوتی ہے ¶ فارمولا: CH2O اسےMETHANAL بھی کہتے ہیں۔.

formalization

formalities

آداب

formication

جسم پر چیونٹیوں کے رینگنے کی سی سرسراہٹ کا احساس۔.

فارْمیشَن بَنانا

ٹکڑیوں کی شکل میں اڑنا.

فارْمُولا کَہانی

ایک ہی لگے بندھے اصول ، طریقے یا قاعدے کے مطابق لکھی ہوئی کہانی.

Formica

Formosan

for many years

بَرْسوں

فرماں

فرمان کا مخفف

from

اَز

firm

اُسْتُوار

farm

forum

فَدام

ایک نقاب جو پارسی کوئی چیز پینے یا خاص خاص دعائیں مانگنے کے وقت پہنتے تھے

furmity

free-form

order form

خریدار کی فرمائش کا فارم، گاہک کا فرمائش نامہ۔.

outward form

ظاہری حلیہ، ہیئت و صورت۔.

داخِلَہ فارْم

کِسی تربیتی یا تعلیمی اِدارے وغیرہ میں داخلہ لینے یا اِمتحان میں شریک ہونے کی مُقررّہ و مطبُوعہ درخواست .

ternary form

موسیقی: ایک دُھن جس میں پہلا موضوعی قطعہ ایک درمیانی قطعے کے بعد موافق کلید میں دہرایا جاتا ہے ۔.

slip form

ظروف وغیرہ ڈھالنے کا قالب۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (form)

نام

ای-میل

تبصرہ

form

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone