تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"firm" کے متعقلہ نتائج
firm کے لیے اردو الفاظ
firm کے اردو معانی
اسم
- فرم
- دو یا دو سے زیادہ افراد کی کسی کاروبار میں شراکت
- تجارتی ادارہ
- وہ نام یا لقب جس کے تحت شراکت دار افراد کاروبار کرتے ہوں
فعل متعدی
- (بنت یاد بازت میں) پختہ یا مستحکم کرنا
- کسی جگہ مضبوطی سے یا باحفاظت باندھ دینا یا جڑ دینا
- پکا کرنا
- سہارا یا شہ دینا
- یقینی بنانا (عموماًبعد میں up لگاتے ہیں)
فعل لازم
- پکا ہو جانا
- مستحکم ہونا
صفت
- گاڑھا
- نسبتاً ٹھوس، سخت یا دباؤ کی حالت میں
- بے لچک
- مضبوطی سے کسی جگہ پر قائم
- اٹل یا ثابت قدم
- پیوستہ
- ٹکا ہوا یا غیر متبدل
- غیر متغیر یا با استقلال
- اُتار چڑھاؤ سے خالی یا نہ گرنے والی جیسے مارکیٹ میں قیمت یا بھاؤ
- نا قابل تغیر
- مستقل مزاج یا غیر متذبذب
- پختہ ارادے یا عزم والا
firm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़र्म
- दो या दो से ज़्यादा अफ़राद की किसी कारोबार में शराकत
- तिजारती इदारा
- वो नाम या लक़ब जिस के तहत शराकतदार अफ़राद कारोबार करते हूँ
सकर्मक क्रिया
- (बिंत याद बाज़त में) पुख़्ता या मुस्तहकम करना
- किसी जगह मज़बूती से या बाहफ़ाज़त बांध देना या जड़ देना
- पक्का करना
- सहारा या शहि देना
- यक़ीनी बनाना (उमूमन बाद में up लगाते हैं
अकर्मक क्रिया
- पक्का हो जाना
- मुस्तहकम होना
विशेषण
- गाढ़ा
- निसबतन ठोस, सख़्त या दबाओ की हालत में
- बे लचक
- मज़बूती से किसी जगह पर क़ायम
- अटल या साबित क़दम
- पैवस्ता
- टिका हुआ या ग़ैर मुतबद्दल
- ग़ैर मुतग़य्यर या बा इस्तिक़लाल
- उतार चढ़ाओ से ख़ाली या ना गिरने वाली जैसे मार्कीट में क़ीमत या भाव
- नाक़ाबिल तग़य्युर
- मुस्तक़िल मिज़ाज या ग़ैर मुतज़बज़ब
- पुख़्ता इरादे या अज़म वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
firmware
کمپیوٹر: ایک طرح کا مستقل رخت ملائم (سوفٹ ویئر) جو کمپیوٹر کے ذخیرۂ یاد داشت میں شامل کر دیا جائے اور وقت پر تحریری شکل میں نمودار ہوسکے، رخت قائم.
فرماں نبردے گاؤ خر
اگر گیلی لکڑی نہ ہو تو گائے اور گدھا حکم نہ مانیں، جب تک کسی کا خوف و ڈر نہ ہوکوئی کسی کی اطاعت نہیں کرتا
فَرْما
فرمانے والا، حکم دینے والا، جیسے حکم فرما یعنی حکم فرمانے والا (فرمودن سے مخفف اور مرکبات کے آخر میں مستعمل)
فَرْمائِیے تو قَبالَہ مَنْگوا دُوں
جب کوئی بے تکلف دوست ملاقات کو آئے اور دیر تک بیٹھے اور اُٹھنے کا نام نہ لے تو فقرہ کہتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہاں سے جاؤ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (firm)
firm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔