تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"formation" کے متعقلہ نتائج
formation کے لیے اردو الفاظ
formation کے اردو معانی
اسم
- بناوٹ
- ترتیب
- تشکیل
- بنانے کا سلسلہ کار یا عمل یا بننے کی حالت
- طریقہ یا انداز جس سے کوئی شے بنائی جائے یا بنے
- اجزا کی ساخت
- با قاعده ساخت کاری یا ترتیب
- کوئی ساختہ شے
- (عسکری) دستوں کی مخصوص ترتیب (مربع یا سیدھی قطار میں)
- صف بندی یا صف آرائی
- (ارضیات) ارضیاتی دور کے عہد در عہد تشکیل پائے گئے طبقات
- تہ دار چٹانوں کا وہ حصہ جو سارے کا سارا تقریباً ایک ہی قسم کا ہو
- کسی مخصوص ترکیب یا اصل کا معدنی یا چٹانی ذخیرہ یا ڈھیر
formation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बनावट
- तर्तीब
- तशकील
- बनाने का सिलसिला कार या अमल या बनने की हालत
- तरीक़ा या अंदाज़ जिस से कोई शैय बनाई जाये या बने
- अजज़ा की साख़त
- बा क़ाअदे साख़त कारी या तर्तीब
- कोई साख़ता शैय
- (अस्करी) दस्तों की मख़सूस तर्तीब (मुरब्बा या सीधी क़तार में
- सफ़ बंदी या सफ़ आराई
- (अर्ज़ियात) अर्ज़ीयाती दौर के अह्द दर अह्द तशकील पाए गए तबक़ात
- तादार चट्टानों का वो हिस्सा जो सारे का सारा तक़रीबन एक ही किस्म का हो
- किसी मख़सूस तरकीब या असल का मादिनी या चटानी ज़ख़ीरा या ढेर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (formation)
formation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔