تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"forum" کے متعقلہ نتائج
forum کے لیے اردو الفاظ
forum کے اردو معانی
اسم
- چوک
- فورم
- اجتماع
- مجلس
- جرگہ
- قدیم رومی شہر میں بازار لگنے یا عوامی اجتماع کی جگہ
- عوامی کاروبار یا اجتماع کی جگہ
- اکثر مجازاً کچہری یا جرگہ
- مفاد عامہ سے متعلقہ امور پر بحث کرنے کے لیے کیا گیا اجتماع یا اجلاس
forum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चौक
- फ़ोर्म
- इजतिमा
- मजलिस
- जरगा
- क़दीम रूमी शहर में बाज़ार लगने या अवामी इजतिमा की जगह
- अवामी कारोबार या इजतिमा की जगह
- अक्सर मजाज़न कचहरी या जरगा
- मफ़ाद-ए-आम्मा से मुताल्लिक़ा उमूर पर बेहस करने के लिए किया गया इजतिमा या इजलास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فرماں نبردے گاؤ خر
اگر گیلی لکڑی نہ ہو تو گائے اور گدھا حکم نہ مانیں، جب تک کسی کا خوف و ڈر نہ ہوکوئی کسی کی اطاعت نہیں کرتا
فَرْمائِیے تو قَبالَہ مَنْگوا دُوں
جب کوئی بے تکلف دوست ملاقات کو آئے اور دیر تک بیٹھے اور اُٹھنے کا نام نہ لے تو فقرہ کہتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہاں سے جاؤ .
فَرْماؤ تو قَبالَہ مَنْگوا دُوں
جب کوئی بے تکلف دوست ملاقات کو آئے اور دیر تک بیٹھے اور اُٹھنے کا نام نہ لے تو فقرہ کہتے ہیں جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہاں سے جاؤ .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (forum)
forum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔