تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"formula" کے متعقلہ نتائج
formula کے لیے اردو الفاظ
formula کے اردو معانی
اسم
- ضابطه
- نسخه
- گر
- فارمولا
- کلیه
- مجوزہ شکل یا طریقہ
- الفاظ یا علامات کی وہ مجوزہ صورت جس میں کوئی بات بیان کی گئی ہو
- (طب) نسخہ
- (کلیسیات) تحریری اعتراف عقیدہ
- عقائد کا رسمی اظہار
- (ریاضی) کوئی قاعدہ، کلیہ، تصور یا اصول جو الجبریائی علامتوں میں پیش کیا گیا ہو
- (کیمیا) کسی مرکب کے اجزا کا علامات و حروف میں اظہار
- کوئی ترکیب (کھانے پکانے سے متعلق)
- کوئی قاعدہ
- اس ترکیب اور قاعدے کے مطابق تیار کی گئی کوئی چیز (خصوصاً سیال صورت میں چھوٹے بچے کو پلانے کے لیے دودھ یا دودھ کے کسی متبادل میں چینی اور پانی ملا کر)
formula के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़ाबते
- नुस्खे
- गिर
- फ़ार्मूला
- कलीए
- मुजव्वज़ा शक्ल या तरीक़ा
- अलफ़ाज़ या अलामात की वो मुजव्वज़ा सूरत जिस में कोई बात बयान की गई हो
- (तिब्ब) नुस्ख़ा
- (कलीसयात) तहरीरी एतराफ़ अक़ीदा
- अक़ाइद का रस्मी इज़हार
- (रियाज़ी) कोई क़ायदा, कुल्लिया, तसव्वुर या उसूल जो अलजबर याई अलामतों में पेश किया गया हो
- (कीमिया) किसी मुरक्कब के अजज़ा का अलामात-ओ-हुरूफ़ में इज़हार
- कोई तरकीब (खाने पकाने से मुताल्लिक़
- कोई क़ायदा
- इस तरकीब और क़ाअदे के मुताबिक़ तैय्यार की गई कोई चीज़ (ख़ुसूसन स्याल सूरत में छोटे बच्चे को पिलाने के लिए दूध या दूध के किसी मुतबादिल में चीनी और पानी मिला कर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (formula)
formula
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔