تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fog" کے متعقلہ نتائج
fog کے لیے اردو الفاظ
fog کے اردو معانی
اسم
- کہر
- شب دود
- غبار
- دهند
- سطح زمین کے پاس آبی بخارات کا تکاثف جو عموماً نظر کو دھندلا دیتا ہے
- دھندلائی ہوئی فضائی صورت یا جو چیز اس دھندلاہٹ کا باعث بنے
- (عکاس) نیگٹیو یا تصویر کے اوپر کا دھبا جو اس کی روشنی کی زد میں غلطی یا غفلت سے آ جانے کے باعث پیدا ہو جائے
- (کیمیا) مائع ذرات کا کسی گیس میں بکھرا ہوا آمیزہ
- ضباب
- تیرگی
فعل متعدی
- دھندلا دینا
- غیر واضح کر دینا
- (عکاسی) تصویر کو دھندلا دینا
فعل لازم
- دھندلا جانا
- دھند میں گھر جانا
- یوں لگنا جیسے دھند میں گھر گیا ہو
- کہر آلود ہونا
اسم
- پس گیاہ
- پہلی کٹائی کے بعد گھاس کے دوبارہ اگنے کا عمل
- سردیوں میں زمین سے ختم نہ ہونے والی لمبی گھاس
fog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कहर
- शब दूद
- गुबार
- देनद
- सतह ज़मीन के पास आबी बुख़ारात का तकासुफ़ जो उमूमन नज़र को धुँदला देता है
- धुंद लाई हुई फ़िज़ाई सूरत या जो चीज़ उस धुंदलाहट का बाइस बने
- (अक्कास) नीगटीव या तस्वीर के ऊपर का धब्बा जो उस की रोशनी की ज़द में ग़लती या ग़फ़लत से आ जाने के बाइस पैदा हो जाये
- (कीमिया) माए जर्रात का किसी गैस में बिखरा हुआ आमेज़ाह
- ज़बाब
- तीरगी
सकर्मक क्रिया
- धुँदला देना
- ग़ैर वाज़िह कर देना
- (अक्कासी) तस्वीर को धुँदला देना
अकर्मक क्रिया
- धुँदला जाना
- धुंद में घर जाना
- यूं लगना जैसे धुंद में घर गया हो
- कहर आलूद होना
संज्ञा
- पस गयाह
- पहली कटाई के बाद घास के दुबारा उगने का अमल
- सर्दीयों में ज़मीन से ख़त्म ना होने वाली लंबी घास
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فُغانی
فریاد کرنے والا، نالہ کرنے والا، آہ و بکا کرنے والا، رونے چلانے والا، غم خوار، ماتم کرنے والا
faggot
(عموماً جمع میں) کلیجی کا قیمہ تلا یا بھونا ہوا جو گول کبابوں کی شکل میں یا لپیٹ کر کھایا جاتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fog)
fog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔