تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"figurehead" کے متعقلہ نتائج

figurehead

کَٹھ پُتْلی

پَگڈَن٘ڈی

کھیتوں کا تنگ راستہ، وہ راستہ جس پر صرف پیدل چلا جا سکے یا جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے ہو، (مجازاً) کوئی بھی راستہ جو ایک طرف کو اس لئے بنایا گیا ہو کہ عام شاہراہ سے محفوظ رہے، فٹ پائری، جن٘گلوں کھیتوں وغیرہ کا وہ تن٘گ راستہ جو کثرت راہداری سے از خود بن جاتا ہے، بٹیا، دیہات کا وہ کچا راستہ جس پر ایک بیل گاڑی چل سکے، کچی سڑک پر گاڑی کے پہیوں سے بنی ہوئی وہ گہری لکیریں جن پر گاڑیاں چلتی ہیں

پَگْریڑا

گنّے کا رس جو گڑ بنانے سے پہلے خوب پکایا جاتا ہے .

پَگْڈَنڈی لینا

پگڈن٘ڈی کے راسے روانہ ہونا ، چلنا ، گزرنا .

figured

شکل

fingered

انگلی

pigheaded

احمق

light-fingered

سُبک دَست

figurehead کے لیے اردو الفاظ

figurehead

ˈfɪɡ.ə.hed

figurehead کے اردو معانی

اسم

  • کٹھ پتلی
  • بت نما
  • بتہ
  • کسی سوسائٹی، کمپنی یا گروپ کا برائے نام سر براہ جسے کوئی حقیقی اختیار یا ذمہ داری حاصل نہ ہو
  • (جہاز رانی) جہاز کے پن کٹ پر رکھا ہوا کوئی زیبائشی یا کندہ مجسمہ یا نیم تنہ

figurehead के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कठपुतली
  • बुत नुमा
  • बत्ता
  • किसी सोसाइटी, कंपनी या ग्रुप का बराए नाम सरबराह जिसे कोई हक़ीक़ी इख़तियार या ज़िम्मेदारी हासिल ना हो
  • (जहाज़रानी) जहाज़ के पुन कट पर रखा हुआ कोई ज़ीबाइशी या कुंदा मुजस्समा या नियम तना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (figurehead)

نام

ای-میل

تبصرہ

figurehead

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone