تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"figured" کے متعقلہ نتائج

figured

شکل

پَگڈَن٘ڈی

کھیتوں کا تنگ راستہ، وہ راستہ جس پر صرف پیدل چلا جا سکے یا جو صرف پیدل چلنے والوں کے لیے ہو، (مجازاً) کوئی بھی راستہ جو ایک طرف کو اس لئے بنایا گیا ہو کہ عام شاہراہ سے محفوظ رہے، فٹ پائری، جن٘گلوں کھیتوں وغیرہ کا وہ تن٘گ راستہ جو کثرت راہداری سے از خود بن جاتا ہے، بٹیا، دیہات کا وہ کچا راستہ جس پر ایک بیل گاڑی چل سکے، کچی سڑک پر گاڑی کے پہیوں سے بنی ہوئی وہ گہری لکیریں جن پر گاڑیاں چلتی ہیں

پَگْریڑا

گنّے کا رس جو گڑ بنانے سے پہلے خوب پکایا جاتا ہے .

پَگْڈَنڈی لینا

پگڈن٘ڈی کے راسے روانہ ہونا ، چلنا ، گزرنا .

figure

عَدَد

fingered

انگلی

figurehead

کَٹھ پُتْلی

pigheaded

احمق

fissured

پھاٹا

figura

شخص یا شے جو کسی واقعے وغیرہ کی علامت یا نشانی ہو.

favored

favoured

کرپا

light-fingered

سُبک دَست

significant figure

ریاضی: قیمت کا حامل ہندسہ جو اپنے عدد کو ظاہرکرے، نہ کہ صفر ،جو رقم میں جگہ پر کرنے کے لیے بڑھایا جائے، عددی ہندسہ۔.

lay figure

آدمی کا مصنوعی ڈھانچا یا پتلا جس پر لباس سجایا جائے۔.

figured کے لیے اردو الفاظ

figured

figured کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل

  • بنایا گیا یا تشکیل دیا گیا
  • شکل یا صورت دیا گیا
  • کسی تصویر یا پتھری مجسمے میں پیش کیا گیا
  • کسی نمونے یا ڈیزائن سے آراستہ
  • استعاراتی (زبان) کی طرح
  • (موسیقی) اضافی سروں کی وضاحت لیے ہوئے

figured के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया

  • बनाया गया या तशकील दिया गया
  • शक्ल या सूरत दिया गया
  • किसी तस्वीर या पथरी मुजस्समे में पेश किया गया
  • किसी नमूने या डिज़ाइन से आरास्ता
  • इसतिआराती (ज़बान) की तरह
  • (मूसीक़ी) इज़ाफ़ी सुरों की वज़ाहत लिए हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (figured)

نام

ای-میل

تبصرہ

figured

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone