تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"figurative" کے متعقلہ نتائج
figurative کے لیے اردو الفاظ
figurative کے اردو معانی
صفت
- مجازی
- تمثیلی
- تصویری
- مجاز مرسل یعنی جس میں استعارے کنایے سے کام لیا گیا ہو
- جو مجازی ہو اور لغوی (لفظی) نہ ہو
- صنائع بدائع سے پُر
- جو شکل، علامت یا مشابہت کے ذریعے پیش کیا گیا ہو (جیسے کسی خاکہ کشی میں یا مجسمہ سازی میں)
- علامتی
figurative के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मजाज़ी
- तमसीली
- तस्वीरी
- मजाज़ मुर्सल यानी जिस में उस्ता रे कनाएए से काम लिया गया हो
- जो मजाज़ी हो और लुगवी (लफ़्ज़ी) ना हो
- सनाइअ बदाए से पर
- जो शक्ल, अलामत या मुशाबहत के ज़रीये पेश किया गया हो (जैसे किसी ख़ाका कुशी में या मुजस्समा साज़ी में
- अलामती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (figurative)
figurative
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔