تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fault" کے متعقلہ نتائج
fault کے لیے اردو الفاظ
fault کے اردو معانی
اسم
- کوئی نقص یا ادھورا پن
- خامی
- فروگزاشت
- غلطی
- خطا
- غلط کاری یا تجاوز
- قصور
- معصیت
- وجهٔ الزام
- بھول
- چوک
- غلطی
- (ارضیات، کان کنی) رخنه
- رگہ
- کسی چٹان کی تشکیلی ہیئت میں واقع کوئی نقص یا رخنہ
- (برق) برقی سرکٹ میں کوئی اتفاقی نقص، جیسے برقی رو کے لیے کوئی نیا راستہ
- (ٹینس) کورٹ کی حدود کے اندر اندر ضابطے کے مطابق گیند مارنے میں ناکامی
- (شکاریات) بوئے شکار کا انقطاع
- بوئے شکار کے سراغ کا خاتمہ
فعل متعدی
- عیب جوئی کرنا
- الزام لگانا یا ملامت کرنا
- (ارضیات) دراڑ پیدا کرنا
- رخنہ بنانا
فعل لازم
- قصور وار ہونا
- (ارضیات) رخنہ زدہ یا دراڑ دار ہونا
fault के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कोई नुक़्स या अधूरा पन
- ख़ामी
- फ़िरोगुज़ाश्त
- ग़लती
- ख़ता
- ग़लतकारी या तजावुज़
- क़सूर
- मासियत
- विजय-ए-इल्ज़ाम
- भूल
- चौक
- ग़लती
- (अर्ज़ियात, कानकनी) रखने
- रुग्गा
- किसी चट्टान की तशकीली हैयत में वाक़्य कोई नुक़्स या रखना
- (बर्क़) बर्क़ी सर्किट में कोई इत्तिफ़ाक़ी नुक़्स, जैसे बर्क़ी रो के लिए कोई नया रास्ता
- (टेनिस) कोर्ट की हदूद के अंदर अंदर ज़ाबते के मुताबिक़ गेंद मारने में नाकामी
- (शकारयात) बूए शिकार का इन्क़िता
- बूए शिकार के सुराग़ का ख़ातमा
सकर्मक क्रिया
- ऐब जोई करना
- इल्ज़ाम लगाना या मलामत करना
- (अर्ज़ियात) दराड़ पैदा करना
- रखना बनाना
अकर्मक क्रिया
- क़सूरवार होना
- (अर्ज़ियात) रखना ज़दा या दराड़दार होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
fillet
(الف) بغیر ہڈی کے گوشت کا پارچہ جو ران یا پسلی پر سے اُتارا جائے (ب) (کا اختصار) پٹھے کے پاس کا گوشت (ج) مچھلی کا لمبائی میں تراشا ہوا ہڈی دار قتلہ.
no-fault
الزام یا خطا سے مبرّا خصوصاً بیمہ پالسی کی بابت جو بیمہ دار کی غلطی کے باوجود درست اور مؤثر مانی جائے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fault)
fault
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔