تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"float" کے متعقلہ نتائج

float

بیڑا

float plane

floating dock

تِرنا گھاٹ

floaty

(خصوصاً نسوانی لباس یا کپڑا) ہلکا، ہوا دار ۔.

floating kidney

مُتحَرِّک گُردَہ

floating battery

کنارے کی حفاظت کے واسطے بہتے ہوئے بیڑوں پر توپ خانہ یا مورچے

floater

تیرنے والی شے ۔.

floating island

تِرن جَزِيرہ

floating

بے مقام ،جس کا ٹھکانا بدلتا رہے:

floatage

شناوری ، تیرنے کی حالت یا حرکت ۔.

floating rib

floatable

floatation

کا متبادل۔.

flat

برابر

fault

عَیب

flit

filet

چوکور خانوں کا جال فیتے یا تاروں سے بُنا ہوا.

flout

اِہانَت

felt

مَحْسُوس

fleet

پُھرْتِیلا

fillet

(الف) بغیر ہڈی کے گوشت کا پارچہ جو ران یا پسلی پر سے اُتارا جائے (ب) (کا اختصار) پٹھے کے پاس کا گوشت (ج) مچھلی کا لمبائی میں تراشا ہوا ہڈی دار قتلہ.

fallout

جَھگَڑ

to a fault

fill out

فَلِیتے دار بَنْدُوق

وہ بندوق، جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، توڑدار بندوق

flat silver

fleet admiral

flat-footed

چپٹے تلوؤں والا ۔.

فَلِیتَہ دار

توڑے دار (بندوق یا توپ)

flat spin

کِسی طیّارے کا قابُو سے باہِر ہو کر چکر کھاتے ہوۓ زمین کی طرف آنا

fleet street

فَلِيٹ سَٹريٹ

filet mignon

flat-hat

فِلاٹ ہوجانا

لیٹ جانا، دراز ہوجانا

فالْتُو وَقْت

spare time

فَلِیتا داغْنا

رک : فتیلہ داغنا .

فَلِیتَہ داغْنا

رک : فتیلہ داغنا .

flatted

چوپٹ چٹان

flattish

چپٹا سا

flattened

چِپْٹا

filter bed

flatten out

ہَموار ہو جانا

flutter kick

flattery

چَرْب زَبانی

flotilla

بحری بیڑہ

فَلِیتا دینا

آگ سلگانا ، آگ جلانا ، توپ یا بندوق چلانا ؛ آسیب زدہ کو تعویذ یا بتّی کی دھونی دینا .

فَلاطُون جانْنا

افلاطون خیال کرنا، عقلمند سمجھنا، ہوشیار سمجھنا

فَلِیتَہ دینا

set light to, apply or fire match to

فَلِیتَل سوز

فتیلہ سوز ، بارود کو آگ دینے والا شعلہ وغیرہ .

flotsam and jetsam

فَلِیتا دِکھانا

آگ لگانا ، جلانا ، توڑے دار بندوق یا توپ چلانا .

فَلِیتا رَوشَن کَرْنا

چراغ جلانا .

فَلِیتَہ دِکھانا

آگ لگانا ، جلانا ، توڑے دار بندوق یا توپ چلانا .

فَلِیتَہ رَوشَن کَرْنا

چراغ جلانا .

foliated

برگ دار

fluted

بانسری

flutter

تَھرْتَھرانا

flitter

پھڑپھرانا ، بازو وغیرہ پھٹ پھٹانا ، پر مارنا ۔.

flatter

آپ آپ کہنا

flattie

بول چال: پھڈی (بیٹھی ہوئی ) ایڑی کی جوتی۔.

float کے لیے اردو الفاظ

float

fləʊt

float کے اردو معانی

فعل لازم، فعل متعدی

  • تیرنا
  • مائع کی سطح پر بہنا
  • کسی رقیق مادے کی سطح پر ٹکا رہنا یا ہولے ہولے حرکت میں ہونا
  • تر ناؤ کی حالت میں ہونا
  • فضا میں حرکت کرنا یا ٹکا ہوا ہونا
  • منڈلانا
  • مٹک مٹک کر یا بے تکلف چلنا
  • آنکھوں کے آگے یا ذہن میں منڈلاتے رہنا
  • ایک سے دوسرے تک پہنچنا
  • گشت کرنا
  • غیر ذمہ داری کے ساتھ ادھر سے ادھر ہونا
  • بے تعلق سا رہنا یا کسی معاملے سے وابستہ نہ ہونا
  • کسی کمپنی یا اسکیم کا آغاز ہونا
  • (تجارت) گردش میں ہونا (جیسے ہنڈی وغیرہ کا)
  • قابل ادائیگی ہو جانے کے انتظار میں ہونا
  • تیرانا
  • ہموار یا مسطح کرنا (جیسے گیلے پلستر کی سطح کو کیا جاتا ہے)
  • کمپنی یا کسی اسکیم کو چالو کرنا
  • عمل پیرا کرنا یا زیر عمل لانا
  • حصص یا بانڈ کی صورت میں منڈی میں لانا
  • پانی سے بھر دینا یا سیراب کرنا
  • آب پاشی کرنا
  • پر آب کر دینا

اسم

  • رقیق سطح پر تیرنے والی یا بہنے والی کوئی چیز
  • بیڑا
  • جان کا محافظ
  • لکڑی کا ٹھاٹھ، ٹلہ یا تله
  • رافٹ
  • ترنا
  • کارک کا ٹکڑا جو ڈھیل والی ڈوری کے ساتھ بندھا ہوتا ہے اور پانی پر تیرتا رہتا ہے اور مچھلی کے طعمہ کھانے کا پتا دیتا ہے
  • ہوا سے بھری ہوئی تھیلی جو پانی میں پودوں اور جانوروں کی حفاظت کرتی ہے
  • ایک کھوکھلا سا گیند جو تیرتے ہوئے از خود ٹینک یا سسٹرن میں پانی کی سطح کو ہموار رکھتا ہے
  • بہتا یا بیڑا : وہ پہیوں والا پلیٹ فارم یا فلوٹ جس پر کوئی بڑی سی تصویر یا ماڈل وغیرہ رکھ کر کسی جلوس یا پریڈ کے حصے کے طور پر دکھاتے ہیں
  • ہموار کرنے کا کوئی اوزار جیسے گرمالا یا کرنڈی
  • (طیرانیات) ہوائی جہاز کا کشتی نما وہ نچلا حصہ جو اسے پانی کی سطح پر تیرنے میں مدد دے
  • ایک بینک سے دوسرے بینک میں منتقل ہونے والے غیر ادا شدہ چیکوں کی مالیت (گردشی مالیت)
  • ملک شیک یا سوڈا واٹر جس پر چمچہ بھر آئس کریم تیر رہی ہو
  • (جمع) وہ روشنیاں جو کسی تھیٹر میں نچلی جانب اسٹیج کے سامنے جلتی ہیں اور ان کی چمک ادا کاروں کے پاؤں سے اوپر نہیں جاتی
  • پادر روشنیاں

float के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • तैरना
  • माए की सतह पर बहना
  • किसी रक़ीक़ माद्दे की सतह पर टिका रहना या हौलेहौले हरकत में होना
  • तर नाव की हालत में होना
  • फ़िज़ा में हरकत करना या टिका हुआ होना
  • मंडलाना
  • मटक मटक कर या बेतकल्लुफ़ चलना
  • आँखों के आगे या ज़हन में मंडलाते रहना
  • एक से दूसरे तक पहुंचना
  • गशत करना
  • ग़ैर ज़िम्मेदारी के साथ उधर से उधर होना
  • बेताल्लुक़ सा रहना या किसी मुआमले से वाबस्ता ना होना
  • किसी कंपनी या स्कीम का आग़ाज़ होना
  • (तिजारत) गर्दिश में होना (जैसे हुंडी वग़ैरा का
  • क़ाबिल अदायगी हो जाने के इंतिज़ार में होना
  • तेरा ना
  • हमवार या मुसत्तह करना (जैसे गीले पलस्तर की सतह को किया जाता है
  • कंपनी या किसी स्कीम को चालू करना
  • अमल पैरा करना या ज़ेर अमल लाना
  • हिसस या बांड की सूरत में मंडी में लाना
  • पानी से भर देना या सेराब करना
  • आब-ए-पाशी करना
  • पर आब कर देना

संज्ञा

  • रक़ीक़ सतह पर तैरने वाली या बहने वाली कोई चीज़
  • बेड़ा
  • जान का मुहाफ़िज़
  • लक्कड़ी का ठाठ, टला या तले
  • राफ़ट
  • तरुणा
  • कारक का टुकड़ा जो ढील वाली डोरी के साथ बंधा होता है और पानी पर तैरता रहता है और मछली के तामा खाने का पता देता है
  • हुआ से भरी हुई थैली जो पानी में पौदों और जानवरों की हिफ़ाज़त करती है
  • एक खोखला सा गेंद जो तैरते हुए अज़ ख़ुद टैंक या ससटरन में पानी की सतह को हमवार रखता है
  • बहता या बेड़ा : वो पहीयों वाला प्लेटफार्म या फ्लोट जिस पर कोई बड़ी सी तस्वीर या मॉडल वग़ैरा रख कर किसी जलूस या परेड के हिस्से के तौर पर दिखाते हैं
  • हमवार करने का कोई औज़ार जैसे गिर माला या करनडी
  • (तीर इनयात) हवाई जहाज़ का कशती नुमा वो निचला हिस्सा जो उसे पानी की सतह पर तैरने में मदद दे
  • एक बैंक से दूसरे बैंक में मुंतक़िल होने वाले ग़ैर अदा शूदा चैकों की मालियत (ग्रदशी मालियत
  • मुलक शेक या सोडा वाटर जिस पर चमचा भर आइसक्रीम तीर रही हो
  • (जमा) वो रोशनीयां जो किसी थियटर में निचली जानिब स्टेज के सामने जलती हैं और उन की चमक अदाकारों के पांव से ऊपर नहीं जाती
  • पादर रोशनीयां

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

float

بیڑا

float plane

floating dock

تِرنا گھاٹ

floaty

(خصوصاً نسوانی لباس یا کپڑا) ہلکا، ہوا دار ۔.

floating kidney

مُتحَرِّک گُردَہ

floating battery

کنارے کی حفاظت کے واسطے بہتے ہوئے بیڑوں پر توپ خانہ یا مورچے

floater

تیرنے والی شے ۔.

floating island

تِرن جَزِيرہ

floating

بے مقام ،جس کا ٹھکانا بدلتا رہے:

floatage

شناوری ، تیرنے کی حالت یا حرکت ۔.

floating rib

floatable

floatation

کا متبادل۔.

flat

برابر

fault

عَیب

flit

filet

چوکور خانوں کا جال فیتے یا تاروں سے بُنا ہوا.

flout

اِہانَت

felt

مَحْسُوس

fleet

پُھرْتِیلا

fillet

(الف) بغیر ہڈی کے گوشت کا پارچہ جو ران یا پسلی پر سے اُتارا جائے (ب) (کا اختصار) پٹھے کے پاس کا گوشت (ج) مچھلی کا لمبائی میں تراشا ہوا ہڈی دار قتلہ.

fallout

جَھگَڑ

to a fault

fill out

فَلِیتے دار بَنْدُوق

وہ بندوق، جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، توڑدار بندوق

flat silver

fleet admiral

flat-footed

چپٹے تلوؤں والا ۔.

فَلِیتَہ دار

توڑے دار (بندوق یا توپ)

flat spin

کِسی طیّارے کا قابُو سے باہِر ہو کر چکر کھاتے ہوۓ زمین کی طرف آنا

fleet street

فَلِيٹ سَٹريٹ

filet mignon

flat-hat

فِلاٹ ہوجانا

لیٹ جانا، دراز ہوجانا

فالْتُو وَقْت

spare time

فَلِیتا داغْنا

رک : فتیلہ داغنا .

فَلِیتَہ داغْنا

رک : فتیلہ داغنا .

flatted

چوپٹ چٹان

flattish

چپٹا سا

flattened

چِپْٹا

filter bed

flatten out

ہَموار ہو جانا

flutter kick

flattery

چَرْب زَبانی

flotilla

بحری بیڑہ

فَلِیتا دینا

آگ سلگانا ، آگ جلانا ، توپ یا بندوق چلانا ؛ آسیب زدہ کو تعویذ یا بتّی کی دھونی دینا .

فَلاطُون جانْنا

افلاطون خیال کرنا، عقلمند سمجھنا، ہوشیار سمجھنا

فَلِیتَہ دینا

set light to, apply or fire match to

فَلِیتَل سوز

فتیلہ سوز ، بارود کو آگ دینے والا شعلہ وغیرہ .

flotsam and jetsam

فَلِیتا دِکھانا

آگ لگانا ، جلانا ، توڑے دار بندوق یا توپ چلانا .

فَلِیتا رَوشَن کَرْنا

چراغ جلانا .

فَلِیتَہ دِکھانا

آگ لگانا ، جلانا ، توڑے دار بندوق یا توپ چلانا .

فَلِیتَہ رَوشَن کَرْنا

چراغ جلانا .

foliated

برگ دار

fluted

بانسری

flutter

تَھرْتَھرانا

flitter

پھڑپھرانا ، بازو وغیرہ پھٹ پھٹانا ، پر مارنا ۔.

flatter

آپ آپ کہنا

flattie

بول چال: پھڈی (بیٹھی ہوئی ) ایڑی کی جوتی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (float)

نام

ای-میل

تبصرہ

float

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone