تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"felt" کے متعقلہ نتائج

felt

مَحْسُوس

filthy

گَنْدا

filth

گَنْدَگی

felting

نَمدا سازی کا عَمَل

پُھولْتا

پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

پَلْٹا

گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

پالٹی

(عوامی) رک : پارٹی.

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پَالتی

چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی

پَلْٹِیاں

پلٹی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

پلٹو

return

felt کے لیے اردو الفاظ

felt

felt

felt کے اردو معانی

اسم

  • نمده
  • ان بُنا گرم کپڑا جسے اون، بال یا پشم وغیرہ کو تہ پر تہ جما کر دباؤ، نمی یا حرارت کے ذریعے یک جان کر کے بنایا جاتا ہے
  • اس قسم کے مواد سے بنی ہوئی شے
  • نمدگوں چیز (جیسے آگ روک ریشوں کی بافت جسے عمارتوں اور اشیا کو غیر موصل بنانے میں برتا جاتا ہے)

فعل متعدی

  • نمدانا
  • نمده سازی کرنا
  • نمدہ پوشی کرنا
  • نمدے کی سطح اوپر جما دینا

فعل لازم

  • نمدایا جانا

felt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नमदे
  • इन बुना गर्म कपड़ा जिसे ऊन, बाल या पश्म वग़ैरा कोता पर ता जमा कर दबाओ, नमी या हरारत के ज़रीये यक जान कर के बनाया जाता है
  • इस किस्म के मवाद से बनी हुई शैय
  • नमुद गों चीज़ (जैसे आग रोक रेशों की बाफ़्त जिसे इमारतों और अश्या को ग़ैर मूसिल बनाने में बरता जाता है

सकर्मक क्रिया

  • नमदाना
  • नमदे साज़ी करना
  • नमदा पोशी करना
  • नमदे की सतह ऊपर जमा देना

अकर्मक क्रिया

  • नमदा या जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (felt)

نام

ای-میل

تبصرہ

felt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone