تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fleet" کے متعقلہ نتائج
fleet کے لیے اردو الفاظ
fleet کے اردو معانی
صفت
- تیز قدم
- پھرتیلا
- سبک اور سریع رفتار
فعل لازم
- تیزی سے چلنا یا اُڑنا
- جلدی میں ہونا
- (جہاز رانی) پوزیشن یا مقام بدلنا (جہاز کا)
فعل متعدی
- سطح کو چھوتے ہوئے گزر جانا
- تیزی سے گزرنا یا گزارنا (جیسے وقت وغیرہ کا)
اسم
- بیڑا
- قطار
- فلیٹ
- سلسلہ
- مسلح بحری جہازوں کا بیڑا
- کسی ایک افسر یا حکومت کے زیر کمان جنگی جہازوں کی مخصوص تعداد
- جہازوں یا کشتیوں کا وہ سلسلہ جو اکٹھا جا رہا ہو ، ایک ہی بیڑے کا حصہ ہو یا کسی بھی طرح سے اشتراک میں ہو
- نقل و حمل کا وہ سلسلہ جو شخص واحد کی ملکیت ہو یا وحدت یا یونٹ کے طور پر زیر عمل ہو (جیسے طیارے، ٹرک یا موٹر کاریں وغیرہ)
- تانتا
fleet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- तेज़ क़दम
- फुर्तीला
- सबक और सरीअ रफ़्तार
अकर्मक क्रिया
- तेज़ी से चलना या उड़ना
- जल्दी में होना
- (जहाज़रानी) पोज़ीशन या मुक़ाम बदलना (जहाज़ का
सकर्मक क्रिया
- सतह को छूते हुए गुज़र जाना
- तेज़ी से गुज़रना या गुज़ारना (जैसे वक़्त वग़ैरा का
संज्ञा
- बेड़ा
- क़तार
- फ़्लैट
- सिलसिला
- मुसल्लह बहरी जहाज़ों का बेड़ा
- किसी एक अफ़्सर या हुकूमत के ज़ेर कमान जंगी जहाज़ों की मख़सूस तादाद
- जहाज़ों या कश्तीयों का वो सिलसिला जो इकट्ठा जा रहा हो , एक ही बेड़े का हिस्सा हो या किसी भी तरह से इश्तिराक में हो
- नक़ल-ओ-हमल का वो सिलसिला जो शख़्स वाहिद की मिल्कियत हो या वहदत या यूनिट के तौर पर ज़ेर अमल हो (जैसे तय्यारे, ट्रक या मोटर कारें वग़ैरा
- तांता
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fleet)
fleet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔