تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"filet" کے متعقلہ نتائج

filet

چوکور خانوں کا جال فیتے یا تاروں سے بُنا ہوا.

fillet

(الف) بغیر ہڈی کے گوشت کا پارچہ جو ران یا پسلی پر سے اُتارا جائے (ب) (کا اختصار) پٹھے کے پاس کا گوشت (ج) مچھلی کا لمبائی میں تراشا ہوا ہڈی دار قتلہ.

filet mignon

پُھولْتا

پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

پَلْٹا

گردش، انقلاب، تغیر، ایک حالت سے دوسری حالت بدلنے کی کیفیت.

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

پالٹی

(عوامی) رک : پارٹی.

پالْتا

پالن ہار، پالنے والا

پالِْتَے

بزرگی، بڑھاپے کے سبب بالوں میں سفیدی آجانا

پَالتی

چار زانو بیٹھنے کا ایک طریقہ، داہنی ران کو بائیں پر اور بائیں کو داہنی پر رکھ کر بیٹھنا، آلتی پالتی، پالتھی

پَلْٹِیاں

پلٹی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل) .

پلٹو

return

فَقَط

ختم، تمام شُد، تمّت (کسی تحریر کے اختتام پر)

filet کے لیے اردو الفاظ

filet

ˈfɪl.eɪ

filet کے اردو معانی

اسم

  • چوکور خانوں والا جال یا فیتہ
  • (طباخی) بن ہڈی کا چھوٹا بے چربی گوشت یا مچھلی کا ٹکڑا جسے کبھی کبھی گول کر کے بریاں کرنے کے لیے باندھ دیا جاتا ہے

فعل متعدی

  • گوشت یا مچھلی کی قاشیں کرنا
  • (طباخی) گول بوٹی
  • بے ہڈی کا گوشت کا ٹکڑا، خصوصاً گائے کی ران کے وسطی حصے کا یا مچھلی کا
  • گوشت کا ٹکڑا جس میں ہڈی نکال دی گئی ہو اور پھر اسے بھوننے کے لیے گول کر کے باندھ دیا گیا ہو
  • قتلہ
  • (طباخی) گول بوٹی
  • بے ہڈی کا گوشت کا ٹکڑا، خصوصاً گائے کی ران کے وسطی حصے کا یا مچھلی کا
  • گوشت کا ٹکڑا جس میں ہڈی نکال دی گئی ہو اور پھر اسے بھوننے کے لیے گول کر کے باندھ دیا گیا ہو
  • قتلہ

filet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चौकोर ख़ानों वाला जाल या फ़ीता
  • (तब्बाख़ी) बिन हड्डी का छोटा बे चर्बी गोश्त या मछली का टुकड़ा जिसे कभी कभी गोल कर के बरीयां करने के लिए बांध दिया जाता है

सकर्मक क्रिया

  • गोश्त या मछली की क़ाशें करना
  • (तब्बाख़ी) गोल बूटी
  • बे हड्डी का गोश्त का टुकड़ा, ख़ुसूसन गाय की रान के वसती हिस्से का या मछली का
  • गोश्त का टुकड़ा जिस में हड्डी निकाल दी गई हो और फिर उसे भूनने के लिए गोल कर के बांध दिया गया हो
  • क़तला
  • (तब्बाख़ी) गोल बूटी
  • बे हड्डी का गोश्त का टुकड़ा, ख़ुसूसन गाय की रान के वसती हिस्से का या मछली का
  • गोश्त का टुकड़ा जिस में हड्डी निकाल दी गई हो और फिर उसे भूनने के लिए गोल कर के बांध दिया गया हो
  • क़तला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (filet)

نام

ای-میل

تبصرہ

filet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone