تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایڑْیاں" کے متعقلہ نتائج

ایڑْیاں

ایڑی کی جمع اور حسب زبل ترکیبات میں مستعمل

ایڑْیاں گِھس جانا

بہت زیادہ دوڑ دھوپ کرنا، گردش جھیانا.

ایڑْیاں رَگَڑْ کَر

بسے بسی کے ساتھ ، بیکسی کے عالم میں ، سخت اذیت اور تکیف جھیل کر.

ایڑِیاں گِھسنا

be in extremely straitened circumstances, be in great distress

ایڑِیاں رَگَڑنا

نہایت مصبیت اورتکلیف میں زندگی گزارنا

ایڑِیاں گَھسِیٹْنا

رک: ایڑیاں رگڑنا.

ایْڑِیاں تَپَکْنا

ایڑیوں میں درد ، ٹیس یا لپک ہونا.

ایْڑِیاں پَھٹْنا

سردی یا خشکی یا ننگے پاوں بھرے سے ایڑیوں کی کھال میں ہلکی پلقی دراریں بڑ جانا.

اُڑْنا

فضا میں تیرنا خصوصاً پروں پر

اُڑانا

اُڑنا کا متعدی، (کسی پرند کو) پرواز میں لانا

اُڑانی

اُڑان سے منسوب

اوڑانا

اوڑْھنی

اوڑھنے کی چادر ؛ دوپٹا ، لڑکیوں کے اوڑھنے کا چھوٹا دوپٹا.

اوڑْھنا

۱. پورے جسم یا کسی عضر کو کپڑے سے ڈھانْکنا، کپڑے سے بدن ڈھکنا.

اُڑان

پرواز، اُڑنے کا عمل، اُڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایڑْیاں کے معانیدیکھیے

ایڑْیاں

e.Diyaa.n•एड़ियाँ

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ایڑْیاں کے اردو معانی

  • ایڑی کی جمع اور حسب زبل ترکیبات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of e.Diyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • e.Dii kii jamaa aur hasab zabal tarkiibaat me.n mustaamal

English meaning of e.Diyaa.n

  • heel

ایڑْیاں کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایڑْیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایڑْیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone