تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرْد" کے متعقلہ نتائج

دُرْد

وہ احساس (جو کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دَرْد

وہ احساس جو (کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک

دُرْد آشام

شراب کی تلچھٹ پینے والا، بہت زیادہ پینے والا، بلا نوش

دُرْد خوار

غریب ، عاجز ، بے چارہ .

دُرْد خوری

درد آشامی .

دُرْد آشامی

درد آشام کا اسم کیفیت ، شراب کی تلچھٹ پیا .

دُرْد کَش

تلچھٹ پینے والا، میچے کی بچی کھچی شراب پینے والا، شرابی، مد ہوش

دُرْد خور

رک : دُرد آشام .

دُرْدِ سُخَن

پامال مضامین ، دوسروں کے مضامین ، دوسروں کی فکر .

دُرْدِ تَہِ جام

خام یا ساغر کی تہ میں جمی ہوئی شراب ، تلچھٹ

دُرْدی

رک : درر .

دُرْدَہ

تلچھٹ .

دَرْدِ شُش

نمونیا، پھیپھڑے کا درد

دُرْدی پَتَّھر

(جوہری) ناقص پتُھر ، گھٹیا قسم کا پتُھر .

دُرْدی یاقُوت

(جوہری) یاقُوت کی ایک قسم جس کی سُرخی میں ذردی کی جھلک ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْد کے معانیدیکھیے

دُرْد

durd•दुर्द

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دُرْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ احساس (جو کسی خارجی یا داخلی سبب سے) جسم کے غیر طبعی ہونے کی حالت میں قوت لامسہ یا قوت حاسہ کے ذریعے تکلیف کی صورت میں پیدا ہو، ٹیس، دکھن، چمک
  • (ذہنی یا روحانی) دکھ، تکلیف، رنج و الم، غم (غم عشق)
  • سوز و گداز، اثر، کشش
  • رحم، ترس
  • محبت، لگاؤ
  • جذبۂ ہمدردی
  • پاس
  • بیماری، روگ، علالت
  • سودا، جنون
  • (عورت) دردِ زہ
  • تلچھٹ، گاد
  • (مجازاً) شراب کی تلچھٹ، شراب

شعر

Urdu meaning of durd

  • Roman
  • Urdu

  • vo ehsaas (jo kisii Khaarijii ya daaKhilii sabab se) jism ke Gair tibbii hone kii haalat me.n quvvat-e-laamisaa ya quvvat haasa ke zariiye takliif kii suurat me.n paida ho, Tiis, dakkhin, chamak
  • (zahnii ya ruhaanii) dukh, takliif, ranj-o-alam, Gam (Gam ishaq
  • soz-o-gudaaz, asar, kashish
  • rahm, taras
  • muhabbat, lagaa.o
  • jazba-e-hamdardii
  • paas
  • biimaarii, rog, alaalat
  • saudaa, junuun
  • (aurat) dard-e-zah
  • talchhaT, gaad
  • (majaazan) sharaab kii talchhaT, sharaab

English meaning of durd

Noun, Feminine

दुर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह अनुभूति जो (किसी बाह्य या आंतरिक कारण से) शरीर के अस्वाभाविक होने की स्थिति में छूने की शक्ति या अनुभव करने की शक्ति के द्वारा कष्ट की स्थिति में पैदा हो, टीस, दुखन, चमक
  • (मानसिक या आत्मा संबंधी) दुख, तकलीफ़, कष्ट एवं पीड़ा, ग़म (इश्क़ का ग़म)
  • जलने और पिघलने का भाव, असर, आकर्षण
  • रहम, तरस
  • मुहब्बत, लगाव
  • सांत्वना का भाव
  • लिहाज़
  • बीमारी, रोग, रुग्णता
  • सौदा, जुनून अर्थात पागलपन
  • (स्त्रीवाची) प्रसव-पीड़ा
  • तलछट, गाद
  • (लाक्षणिक) शराब की तलछट, शराब

دُرْد کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone