تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثُفْل" کے متعقلہ نتائج

ثُفْل

عرق چوسے جانے یا نکلنے کے بعد بچا ہوا پھوک، چوسن، تلچھٹ

سِفْل

فضلہ، پھوک، تلچھٹ

سُفْل

ثُفْل دان

وہ برتن جو دستر خوان پر ہڈیوں وغیرہ کے لیے رکھ دیا جاتا ہے

سُفُل دان

ظرف جو دسترخوان پر ہڈیاں وغیرہ ڈالنے کے لیے رکھتے ہیں

سِفْلَہ

کمینہ، رزیل، پاجی، چھچھورا، کم ظرف، کم حوصلہ

سِفْلا

نا تجربہ کار ۔

سِفْلی

پستی سے منسوب، نیچے کا، زمین کا، ارضی

سُفلیٰ

‘अस्फ़ल' का स्त्री.-बहुत नीची, निकृष्टा, अधमा।।

سِفْلَہ دُوں

(کتاہۃّ) آسمان .

سِفْلَہ خُو

کمینی طبیعت کا، رذیل، چھچھورا، اوچھا

سِفْلی رُوح

(تصوّف) رُوح جو ہمیشہ تاریکی اور پستی میں رہتی ہے اسے خودی کا عرفان حاصل نہیں ہوتا ، روح کا ایک مرتبہ .

سِفْلَہ طَبْع

کمینی طبیعت، مزاج یا طینت کا، کمینہ

سِفْلی جادُو

وہ منتر یا جادو جس میں شیطان یا روحانیت سے استعانت حاصل کی جائے، ایسا منتر یا عمل جس میں ناجائز طریقے اور جھاڑ پُھون٘ک سے مدد لی جائے

سِفْلَہ نَفَس

جس کے مزاج یا خمیر میں سِفلگی ہو ، کمینی عادتیں رکھنے والا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ثُفْل کے معانیدیکھیے

ثُفْل

sufl•सुफ़्ल

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ثُفْل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عرق چوسے جانے یا نکلنے کے بعد بچا ہوا پھوک، چوسن، تلچھٹ

Urdu meaning of sufl

  • Roman
  • Urdu

  • arq chuuse jaane ya nikalne ke baad bachaa hu.a phuuk, chosan, talchhaT

English meaning of sufl

Noun, Masculine, Singular

  • husk left after extraction of juice, dregs, refuse, settlings, sediments, lees

सुफ़्ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • रस चूसे जाने या निकलने के बाद बचा हुआ फूक, चूसन, तलछट

ثُفْل کے مرکب الفاظ

ثُفْل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثُفْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثُفْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone