تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھوگ" کے متعقلہ نتائج

پھوگ

ایک درخت جس کی لکڑی استعمال ہوتی ہے

پھوگَٹ

رک : پھوکٹ .

پُھوگْنا

پھولنا ، کھلنا ، شگفتہ ہونا ، (مجازاً) نہایت خوش ہونا .

پُھوگانا

پُھلانا ، سُجانا .

پھاگ

پھاگن کے مہینے کا تہوار جس میں لوگ ایک دوسرے پر رن٘گ ڈالتے اور گلال چھڑکتے ہیں، ہندوؤں میں ہولی کے تیوہار میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ابیر گلال چھڑکتے ہیں، ہولی، ہولی کے کھیل تماشے

پُوگ

مجلس، جلسہ، سبھا، انجمن، جماعت، سماج

پُھول

پودے کا تناسلی عضو جس میں ایک یا ایک سے زیادہ پتیاں ہوتی ہیں، پودے کا رنگین ( سبز کے علاوہ ) حصہ جو بعد میں تخم یا پھل کی شکل اختیار کر لیتا ہے، گل، کسم

پِیوگی

(جراحی) کنٹھ کے اندر لگے ہوئے شلیہ (پتھر کن٘کر) معلوم کرنے کے واسطے ۱۰ اُن٘گل لمبا اور پانج پانج انگل پر دھی والی ناڑی اوزار پیوگی ہوتا ہے

پُھوٹ

شکستگی (ٹوٹ کے تابع کے طور پر)

پُھوڑ

بے سلیقہ، بے تمیز، بے ہنر

پُھوں

سان٘س کی آواز، سان٘پ کی پھن٘کار، کتّے کا سون٘گھنا، گھوڑے کا خراٹا، سانپ کا پھنکارنا

پُھوا

پھوپی، باپ کی بہن

پُھو

پھون٘کنے کی آواز.

پَیگُو

سبز رنْگ کا پتھر جو پیگو (بر ما کا ایک ضلع اور قسمت) میں پایا جاتا ہے .

پَگْیا

پگ، پگڑی، کی تصغیر

اردو، انگلش اور ہندی میں پھوگ کے معانیدیکھیے

پھوگ

phog•फोग

اصل: پنجابی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پھوگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک، پھوک
  • ایک درخت جس کی لکڑی استعمال ہوتی ہے

Urdu meaning of phog

  • Roman
  • Urdu

  • ruk, phuuk
  • ek daraKht jis kii lakk.Dii istimaal hotii hai

English meaning of phog

Noun, Masculine

  • a hollow wood

फोग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • राजस्थान में होनेवाला एक प्रकार का क्षप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھوگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھوگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone