تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُپُرد" کے متعقلہ نتائج

سُپُرد

تحویل، تفویض، حوالگی (تراکیب میں مستعمل)

سِپُرد

سِپُرد

سُپُرْد کَرْنا

۱. سون٘پنا ، تحویل میں دینا ، تفویض کرنا.

سُپُرْد ہونا

ذِمّے ہونا.

سُپُرْد وادی

سُپُرد کرنا ، تحویل میں دینا ، سون٘پنا ، امانت میں دینا

سُپُرْد دار

جِس کے سپرد کیا گیا ہو، مستقل الیہ، امانت دار، محول الیہ

سُپُرْد نامَہ

(قانون) سُپُرد کرنے کی دستاویز، انتقال اختیار یا قبضے کی سند

سُپُرْد داری

سون٘پی یا حوالے کی جانے والی چیز ، امانت داری ، حِفاظت کرنا

سُپُرْد کُنِنْدَہ

سونپنے والا، مقدمے کے لیے بھیجنے والا افسر

سُپُرْد بَخُدا ہونا

خُدا کے حوالے ہونا ، خدا کی تحویل میں ہونا ، خدا کے اختیار میں ہونا.

سپرد غم زدگان صف وفا

consigned to those subjected to sorrow on the way of love

سُپُرْدِ خاک کَرْنا

دفن کرنا، دفنانا

سُپُرْدِ خُدا کَرْنا

خُدا کو سون٘پنا ، خُدا کی مرضی و منشا پر چھوڑنا ، فارغ کرنا ، چھوڑنا

سُپُرْدِ خاک ہونا

سپرد خاک کرنا کا لازم، دفن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُپُرد کے معانیدیکھیے

سُپُرد

supurd•सुपुर्द

نیز : سِپُرد, سِپُرد

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

سُپُرد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تحویل، تفویض، حوالگی (تراکیب میں مستعمل)

    مثال • جو امانتیں لوگوں کی تھیں سب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو سُپُرد فرمائیں. ( ۱۸۸۷ ، خیابانِ آفرینش ، ۵۱ )

  • (قانون) رکھوالی، حراست

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of supurd

  • Roman
  • Urdu

  • tahviil, tafviiz, havaalagii (taraakiib me.n mustaamal
  • (qaanuun) rakhvaalii, hiraasat

English meaning of supurd

Noun, Feminine

  • commitment, consignment, delivery

    Example • Hindustan ne aaj Pakistaniyo ko samundari luteron se azad kara ke Pakistan ke supurd kar dia

  • custody, charge, keeping, trust, surrender

सुपुर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हवाले करना, सौंपना, सिपुर्द करना

    उदाहरण • हिंदुस्तान ने आज पाकिस्तानियों को समुंदरी लुटेरों से आज़ाद कराके पाकिस्तान के सुपुर्द कर दिया

  • ( क़ानून) रखवाली, हिरासत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُپُرد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُپُرد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone