تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرْد" کے متعقلہ نتائج

گُرْد

پہلوان، بہادر، طاقت ور

گَرْد

غبار ، دھول ، مٹّی

گِرد

آس پاس، اطراف، اِدھر اُدھر، چاروں طرف

گُرْد گِیر

کُشتی کا ایک دانو جس میں حریف پر کنڈا ڈال کر اس کا موزہ اپنے دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر زور سے کھینچنے پر حریف خود بخود چت ہو جاتا ہے .

گُرْدَہ

جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ

گُرْدی

پہلوانی ، بہادری .

گُرْدا

انسان یا حیوان کے ایک اندرونی عضو کا نام، گُردہ

گُرْدَوی

گُردہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، گُردے کا .

گُرْدَہ نُما

گردے کی شکل کا ، گردے سے مشابہ .

گُرْدَہ مَشِین

طب گردے کا فعل انجام دینے والی مشین .

گُرْدَہ شِگافی

(جراحی) گردے کا عمل جراحی، گردے کا آپریشن

گُرْدوں کا ہار پَہَن بِلّی حَج کو چَلی

ظالم کی پارسائی سے بھی ظلم ظاہر ہوتا ہے .

گُرْدوں کا تَسْبِیح پَہَن بِلّی حَج کو چَلی

ظالم کی پارسائی سے بھی ظلم ظاہر ہوتا ہے .

گَرد ہے

۔ کچھ حقیقت نہیں رکھتا۔

گرد انا

غرور تکبر کی گرد، گھمنڈی

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْد کے معانیدیکھیے

گُرْد

gurd•गुर्द

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گُرْد کے اردو معانی

اسم، مذکر، لاحقہ

  • پہلوان، بہادر، طاقت ور

Urdu meaning of gurd

  • Roman
  • Urdu

  • pahlavaan, bahaadur, taaqatvar

English meaning of gurd

Noun, Masculine, Suffix

  • dust
  • insignificant thing, trifle
  • moving

Adjective

  • going round, revolving
  • sending back, returning
  • traversing, travelling or wandering

गुर्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • गुर्दिस्तान का निवासी
  • एक देश, मल्ल, पहलवान, योद्धा, बहादुर ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone