تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُمال" کے متعقلہ نتائج

دُمال

اُبال ، جوش.

دھَمال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شُور و غُل

دھَمّال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شور و غل

دَمْلَہ

حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .

دُمَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُمَّل

دَمَل

(موسیقی)ٖ طبل (رک) .

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دال

(پر کے ساتھ) کِسی کی ذات یا اُس کی صفت کی طرف ، راہ دکھانے والا ، بتانے والا ، راہنما (رہنما) ، دلالت کرنے والا ، دلیل ، حُجَت.

دَھمال کَرنا

be noisy, be agitated, bustle

دَھمّال کَرتا

دھماچوکڑی مچانا ، اُچھلتا کودنا ، قلندرانہ رقص کرنا .

دَھمّال ہونا

(عور) دھماچوکڑی ہونا ، ادھم ہونا

دَھمّال ڈالْنا

قلندرانہ رقص کرنا، اُچھلنا کودنا

دَھمّال بَجْنا

دھماچوکڑی ہونا ، اودھم مچنا ، ہنگامہ برپا ہونا.

دَھمّال کھیلْنا

قلندرانہ رقص کرنا ، اُچھلنا کودنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُمال کے معانیدیکھیے

دُمال

dumaal•दुमाल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دُمال کے اردو معانی

  • اُبال ، جوش.
  • دنبال ، پیچھے .

Urdu meaning of dumaal

  • Roman
  • Urdu

  • ubaal, josh
  • danbaal, piichhe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone