تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھَمّال" کے متعقلہ نتائج

دھَمّال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شور و غل

دھَمال

اچھل کود، دھما چوکڑی، شُور و غُل

دَھمّال کَرتا

دھماچوکڑی مچانا ، اُچھلتا کودنا ، قلندرانہ رقص کرنا .

دَھمّال ہونا

(عور) دھماچوکڑی ہونا ، ادھم ہونا

دَھمّال ڈالْنا

قلندرانہ رقص کرنا، اُچھلنا کودنا

دَھمّال بَجْنا

دھماچوکڑی ہونا ، اودھم مچنا ، ہنگامہ برپا ہونا.

دَھمّال کھیلْنا

قلندرانہ رقص کرنا ، اُچھلنا کودنا .

دَھمّال تال

(موسیقی) ایک قسم کی تال.

دَھمّال مَچانا

اُچھل کود کرنا ، اودھم مچانا ، ہنگامہ کرنا ، شور غل مچانا ، ناچنا گانا .

دَھمّال ناچْنا

رک : دھمَال کھیلنا .

دَھمال کَرنا

be noisy, be agitated, bustle

دُھمالا

روزن، جو باروچی خانے اور حمّام وغیرہ میں دُھواں خارج ہونے کے لئے بنا دیا جاتا ہے، دود کش

دَھمّالِیا

دھمال کرنے والا ، آگ میں کودنے والا فقیر .

سَر پَر دَھمّال ہونا

سر پر شور و غُل ہونا ، شور و شغب کے باعث دماغ کا پراگندہ اور پریشان ہونا ، کسی پر بہت بوجھ پڑنا .

دُھمْلا

دھندلا، غبار آلود، کہر دار، تاریک، ماند، چُندھا، کم نظر

اردو، انگلش اور ہندی میں دھَمّال کے معانیدیکھیے

دھَمّال

dhammaal•धम्माल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: نسوانی یا عورت

  • Roman
  • Urdu

دھَمّال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اچھل کود، دھما چوکڑی، شور و غل
  • (مجازاً) جھنکار
  • دھلینڈی کے روز گایا جانے والا گیت، ایک قسم کی تال
  • بہت زیادہ کاموں کا بوجھ، پورے گھر کی ذمہ داری

صفت

  • موٹا، ہٹا کٹا

شعر

Urdu meaning of dhammaal

  • Roman
  • Urdu

  • uchhal kuud, dhamaachauk.Dii, shor-o-gil
  • (majaazan) jhankaar
  • dhulenDii ke roz gaayaa jaane vaala giit, ek kism kii taal
  • bahut zyaadaa kaamo.n ka bojh, puure ghar kii zimmedaarii
  • moTaa, haTaa kaTaa

English meaning of dhammaal

Noun, Feminine

  • brouhaha

धम्माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धमार
  • (लाक्षणिक) झंकार
  • धुलेंडी के दिन गाया जाने वाला गीत, एक प्रकाप की ताल
  • अत्यधिक कार्यों का बोझ, पूरे घर का उत्तरदायीत्व

विशेषण

  • मोटा, पट्टा कटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھَمّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھَمّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone