تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُمال" کے متعقلہ نتائج

شَمال

جنوب کے مقابل سمت، قطب شمالی کی سمت (چونکہ عرب لوگ کعبہ کو ایک شخص قرار دے کر یہ تصور کرتے ہیں کہ اس کا منھ مشرق مغرب کی طرف ہے اس لیے قطب شمالی کی سمت جو کعبہ سے بائیں جانب ہے شمال کہنے لگے)، اُتّر

شُمالِیَہ

رک : شمالی

شُمالاً

شمال کی سمت ، اُتّر کی جانب یا رُخ پر

شُمال رُو

وہ جس کا رُخ یا سامنا شمال کی جانب ہو

شُمالی

شمال کا، شمال سے منسوب یا متعلق

شُمال رُویَہ عِمارَت

(معماری) وہ عمارت جس کا صدر رخ شمال کی جانب ہو

شُمال نُما

mariner's compass

شُمالی ہَوا

بادِ شمال

شُمال مَغْرِب

the north-west

شُمال مَغْرِبی

north-western, north-westerly

شُمال مَشْرِق

گوشۂ شمال مشرق

شُمال مَشرِقی

north-eastern, north-easterly

شِمال رُویَہ

شمال رو، جس کی رخ شمال جانب ہو

یَمِین و شُمال

دائیں بائیں

گوشَۂ شِمال و مَغْرِب

وہ سمت جو اُتّر اور پچھم کے درمیان ہے، وایو کون ، اُتّر پچھم کا کونا ، اُتّر اور پچھم کا زوایہ شمال مغربی سمت

گوشَۂ شِمال و مَشْرِق

وہ سمت جو اُتّر اور پورب کے درمیان ہے ، ایشاں کون، اُتّر پورب کا کونا، اُتّر اور پورب کا زاویہ شمال مشرقی سمت

سمت شمال

اتری سمت، شمال، اتر

بادِ شِمال

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

اَصْحابِ شِمال

رک : اصحاب الشمال .

شَرْق و شِمال

مشرق اور شمال کے درمیان کی جانب

مَوجِ بادِ شِمال

شمال کی سمت سے چلنے والی ہوا کاجھونکا ، بارش کی ہوا کی لہر

اردو، انگلش اور ہندی میں شُمال کے معانیدیکھیے

شُمال

shumaalशुमाल

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

شُمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. جنوب کے مقابل سمت ، قطب شمالی کی سمت (چونکہ عرب لوگ کعبہ کو ایک شخص قرار دے کر یہ تصور کرتے ہیں کہ اس کا منھ مشرق مغرب کی طرف ہے اس لیے قطب شمالی کی سمت جو کعبہ سے بائیں جابت ہے شمال کہنے لگے) ، اُتّر.
  • ۲. شمال (اُتّر) سے جنوب کی طرف چلنے والی ہوا.
  • ۳. بایاں ہاتھ ، بائیں جانب
  • ۴. عادت ، خُو

شعر

Urdu meaning of shumaal

  • Roman
  • Urdu

English meaning of shumaal

Noun, Masculine

  • north, also pronounced as shimaal

शुमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्तर, उदीची, बायां हाथ, बाएं दिशा, उत्तर दिशा जो सूर्योदय की दिशा (पूरब) की ओर मुंह करके खड़े होने पर बाँईं ओर पड़ती है

شُمال کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَمال

جنوب کے مقابل سمت، قطب شمالی کی سمت (چونکہ عرب لوگ کعبہ کو ایک شخص قرار دے کر یہ تصور کرتے ہیں کہ اس کا منھ مشرق مغرب کی طرف ہے اس لیے قطب شمالی کی سمت جو کعبہ سے بائیں جانب ہے شمال کہنے لگے)، اُتّر

شُمالِیَہ

رک : شمالی

شُمالاً

شمال کی سمت ، اُتّر کی جانب یا رُخ پر

شُمال رُو

وہ جس کا رُخ یا سامنا شمال کی جانب ہو

شُمالی

شمال کا، شمال سے منسوب یا متعلق

شُمال رُویَہ عِمارَت

(معماری) وہ عمارت جس کا صدر رخ شمال کی جانب ہو

شُمال نُما

mariner's compass

شُمالی ہَوا

بادِ شمال

شُمال مَغْرِب

the north-west

شُمال مَغْرِبی

north-western, north-westerly

شُمال مَشْرِق

گوشۂ شمال مشرق

شُمال مَشرِقی

north-eastern, north-easterly

شِمال رُویَہ

شمال رو، جس کی رخ شمال جانب ہو

یَمِین و شُمال

دائیں بائیں

گوشَۂ شِمال و مَغْرِب

وہ سمت جو اُتّر اور پچھم کے درمیان ہے، وایو کون ، اُتّر پچھم کا کونا ، اُتّر اور پچھم کا زوایہ شمال مغربی سمت

گوشَۂ شِمال و مَشْرِق

وہ سمت جو اُتّر اور پورب کے درمیان ہے ، ایشاں کون، اُتّر پورب کا کونا، اُتّر اور پورب کا زاویہ شمال مشرقی سمت

سمت شمال

اتری سمت، شمال، اتر

بادِ شِمال

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

اَصْحابِ شِمال

رک : اصحاب الشمال .

شَرْق و شِمال

مشرق اور شمال کے درمیان کی جانب

مَوجِ بادِ شِمال

شمال کی سمت سے چلنے والی ہوا کاجھونکا ، بارش کی ہوا کی لہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone