تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُمَل" کے متعقلہ نتائج

دُمَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دَمَل

(موسیقی)ٖ طبل (رک) .

دُمَّل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُمَلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

دَمْلَہ

حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .

دُمَّلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

دُمَّلی

ایک چھوٹی پھنسی یا ورم .

دَم لینا

سانس لینا

دُم لابَہ

خوشی میں کتّے کی طرح دُم ہلانا، خوشامد، عاجزی، انکساری

دَم لَگْنا

دم لگانا (رک) کا لازم ؛ بے حال ہو جانا.

دَم لَگانا

حقّے یا سگریٹ وغیرہ کے کش لینا، چرس پینا، نشہ کرنا

دُم لابگی

خوشامد ؛ عاجزی ؛ انکسار ؛ دُم ہلانا ؛ اپنے مطلب سے کسی کے آگے پیچھے پھرنا.

دُم لَگ گَئی

نئی بات پیدا ہو گئی.

دَم لَگْوانا

دم لگانا کا تعدیہ، حقہ وغیرہ کا کش بھروانا، چرس کا نشہ کروانا

دُم لَگ جانا

ساتھ لگنا، جُڑنا، چسپاں ہونا.

دَم لینے پانا

فراغت پانا، فرصت کا وقت پانا، سستانے کی مہلت پانا

دَم لَب پَہ آنا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

دَم لَب پَہ ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

دَم لَب پَر ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

دُم لابَہ کَرْنا

دُم ہلانا.

دَم لَب پَر آنا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

دَم لَب تَک آنا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

دَم لینے کی فُرْصَت

سانس لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

دَم لینے کی مُہْلَت

سان٘س لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دُمَل کے معانیدیکھیے

دُمَل

dumalदुमल

نیز : دُمَّل

اصل: عربی

اشتقاق: دَمَلَ

  • Roman
  • Urdu

دُمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.
  • رک : دنبل ، پھوڑا .

Urdu meaning of dumal

  • Roman
  • Urdu

  • (jar e hii) a.isaa pho.Daa jis me.n mu.nh na bane aur mavaad phail kar suujan pa.Dh jaaye is ka mavaad nikaalne ke li.e chiiraa lagaane kii zaruurat hotii hai
  • ruk ha dambal, pho.Daa

English meaning of dumal

Noun, Masculine

  • boil

दुमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फोड़ा, व्रण ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُمَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دَمَل

(موسیقی)ٖ طبل (رک) .

دُمَّل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُمَلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

دَمْلَہ

حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .

دُمَّلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

دُمَّلی

ایک چھوٹی پھنسی یا ورم .

دَم لینا

سانس لینا

دُم لابَہ

خوشی میں کتّے کی طرح دُم ہلانا، خوشامد، عاجزی، انکساری

دَم لَگْنا

دم لگانا (رک) کا لازم ؛ بے حال ہو جانا.

دَم لَگانا

حقّے یا سگریٹ وغیرہ کے کش لینا، چرس پینا، نشہ کرنا

دُم لابگی

خوشامد ؛ عاجزی ؛ انکسار ؛ دُم ہلانا ؛ اپنے مطلب سے کسی کے آگے پیچھے پھرنا.

دُم لَگ گَئی

نئی بات پیدا ہو گئی.

دَم لَگْوانا

دم لگانا کا تعدیہ، حقہ وغیرہ کا کش بھروانا، چرس کا نشہ کروانا

دُم لَگ جانا

ساتھ لگنا، جُڑنا، چسپاں ہونا.

دَم لینے پانا

فراغت پانا، فرصت کا وقت پانا، سستانے کی مہلت پانا

دَم لَب پَہ آنا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

دَم لَب پَہ ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

دَم لَب پَر ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

دُم لابَہ کَرْنا

دُم ہلانا.

دَم لَب پَر آنا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

دَم لَب تَک آنا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

دَم لینے کی فُرْصَت

سانس لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

دَم لینے کی مُہْلَت

سان٘س لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone