تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمَل" کے متعقلہ نتائج

دَمَل

(موسیقی)ٖ طبل (رک) .

دُمَّل

دُمَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُمَّلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

دُمَلِ لِثّی

(حیاتیات) اُوپری پھوڑا جو دان٘ت کی جڑ اور مسوڑھے کے درمیان بن جائے اُسے دملِ لثی کہتے ہیں

دَمْلَہ

حشرات الارض میں سے ایک کِیڑا جو مکڑی کی طرح ہوتا ہے رنگ زرد اور پیٹ بڑا ہوتا ہے ، اور ہاتھ پاؤں بھی بڑے ہوتے ہین بدن پر سفید اور سیاہ نقطے ہوتے ہیں چڑیا کے قد و قامت میں بھی ہوتا ہے جس کی آواز بھی چڑیا کی سی ہوتی ہے سان٘پ کو کاٹ لیتا ہے تو وہ مرجاتا ہے ، رتیلا ، مکڑا .

دُمَّلی

ایک چھوٹی پھنسی یا ورم .

دُمال

اُبال ، جوش.

دِل

سینے کے اندر قدرے بائیں جانب، الٹے پان سے ملتی ہوئی شکل کا اک عضو جس کی حرکت پر خون کی گردش کا مدار ہے، یہ مرکب ہے گوشت و عصب و لیف اور غشاء سخت سے اور سرچشمہ ہے حرارتِ غریزی اور روح حیوانی کا، اسی کی حرکت کے بند ہونے سے موت واقع ہو جاتی ہے، قلب

دَم

سانس، نفس

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دِھیمالَہ

دِھیما تالہ.

دَھمّالِیا

دھمال کرنے والا ، آگ میں کودنے والا فقیر .

دُھمْلائی

دھن٘دلا پن، تیرگی، ان٘دھیرا، غبار آلود، کم نظر، تاریک، تیرہ، چندھا

دُھمْلا

دھندلا، غبار آلود، کہر دار، تاریک، ماند، چُندھا، کم نظر

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمَل کے معانیدیکھیے

دَمَل

damal•दमल

وزن : 12

دیکھیے: طَبَل

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

دَمَل کے اردو معانی

  • (موسیقی)ٖ طبل (رک) .

Urdu meaning of damal

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii)ii tabl (ruk)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone