تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dub" کے متعقلہ نتائج

دُوب

چھوٹی قسم کی عمدہ گھاس جو زمین پر جال کی شکل میں پھیلتی ہے، خصوصاً گھوڑا اوردیگر مویشی عموماً اسے رغبت سے کھاتے ہیں (عام طور پر یہ تین قسم کی ہوتی ہے ہری، سفید اور گانڈر)

ڈُوب

۱. غوطہ ، ڈُبکی (تراکیب میں مستعمل)

دُب

لفظاً: ریچھ

dub

بَھدّا

ڈُوب کَر

پیوست ہو کر.

ڈُوب جانا

ڈوبنا، تباہ ہونا، غارت ہونا

ڈُوب دینا

کپڑے وغیرہ کو رنگ یا پانی میں ڈبونا

ڈُوب لینا

dip pen in the inkpot, dip in dye or colouring solution

ڈُوب مَرِ

(کلمۂ تنفّر) غارت ہو جا ، دُنیا سے مُن٘ھ چُھپا لے ، مُن٘ھ نہ دِکھا ، دفعان ہو جا ، اُس خجالت سے تو بہتر ہے کہ مرجا (کسی بُرائی کی مذمّت میں کہتے ہیں)

ڈُوب مَرْنا

پانی میں ڈوب کے جان دے دینا، غرق دریا ہو جانا، دل برداشتہ ہوکر جان دینا، خودکشی کرلینا

دُوب جَمْنا

دوب جمانا (رک) کا لازم ، گھاس اُگنا.

دُوب جَمانا

گھاس اُگانا.

ڈُوب ڈُوب کے

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

ڈُوب کَر نِکَلْنا

پُر تاثیر ہونا ، گہرا اثر لینا.

ڈُوب ڈُوب کَر

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

dub کے لیے اردو الفاظ

dub

dʌb

dub کے اردو معانی

فعل لازم، فعل متعدی

  • نوابی کا خطاب عطا کرنے کی رسم کے دوران تلوار سے کندھوں کو آہستہ آہستہ چھونا
  • نواب بنانا
  • کوئی خطاب یا وقار عطا کرنا
  • بیانیہ عرفیت سے موسوم کرنا
  • لقب دینا
  • (برطانوی) کسی مرغ یا پرندے کو پکانا
  • کاٹ کر یا رگڑ کر ہموار کرنا جیسے لکڑی یا چمڑے کو
  • (گالف کی ضرب) بھونڈے طریقے سے لگانا
  • بھدے طریقے سے پیوند لگانا
  • کوئی کام بھونڈے طریقے سے کرنا
  • چبھونا
  • گھونپنا
  • گھسانا
  • ٹھیلنا

اسم

  • (عوامی) بھدا
  • بھونڈا
  • پھو ہڑ

فعل متعدی

  • صوت باز نگاری کرنا
  • فلم وغیرہ پر نئی آوازوں کو چڑھانا
  • (in کے ساتھ مستعمل) فلم، ریڈیو یا ٹی وی کے ٹیپ پر موسیقی، مکالمات یا دوسری آواز میں چڑھانا
  • کسی ریکارڈ شدہ مواد کو دوسرے ریکارڈ یا ٹیپ پر منتقل کرنا یا چڑھانا

اسم

  • باز نگار صوت
  • کوئی بھی آواز جو ریکارڈ یا ٹیپ کی آواز میں شامل کر دی جاتی ہے

اسم

  • (اسکاٹ لینڈ) ڈبڑا
  • ڈبر
  • پانی بھرا پایاب گڑھا

dub के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • नवाबी का ख़िताब अता करने की रस्म के दौरान तलवार से कंधों को आहिस्ता आहिस्ता छूना
  • नवाब बनाना
  • कोई ख़िताब या वक़ार अता करना
  • ब्यानिया उर्फ़ीयत से मौसूम करना
  • लक़ब देना
  • (बर्तानवी) किसी मुर्ग़ या परिंदे को पकाना
  • काट कर या रगड़ कर हमवार करना जैसे लक्कड़ी या चमड़े को
  • (गोलफ़ की ज़रब) भोंडे तरीक़े से लगाना
  • भद्दे तरीक़े से पैवंद लगाना
  • कोई काम भोंडे तरीक़े से करना
  • चुभोना
  • घोंपना
  • घुसाना
  • ठेलना

संज्ञा

  • (अवामी) भद्दा
  • भोंडा
  • फूहड़

सकर्मक क्रिया

  • स्वत बाज़ निगारी करना
  • फ़िल्म वग़ैरा पर नई आवाज़ों को चढ़ाना
  • (in के साथ मुस्तामल) फ़िल्म, रेडीयो या टी वी के टेप पर मूसीक़ी, मुकालमात या दूसरी आवाज़ में चढ़ाना
  • किसी रिकार्ड शूदा मवाद को दूसरे रिकार्ड या टेप पर मुंतक़िल करना या चढ़ाना

संज्ञा

  • बाज़ निगार स्वत
  • कोई भी आवाज़ जो रिकार्ड या टेप की आवाज़ में शामिल कर दी जाती है

संज्ञा

  • (असकाट लैंड) डबड़ा
  • डबर
  • पानी भरा पायाब गढ़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dub)

نام

ای-میل

تبصرہ

dub

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone