تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُوب کَر" کے متعقلہ نتائج

ڈُوب کَر

پیوست ہو کر.

ڈُوب کَر نِکَلْنا

پُر تاثیر ہونا ، گہرا اثر لینا.

ڈُوب کَر اُچَھلْنا

مصیبت سے نِکلنا، کھویا ہوا وقار حاصل کر لینا

تِیر ڈُوب کَر رَہ جانا

تیرترازوہونا.

ڈُوب ڈُوب کَر

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوب کَر کے معانیدیکھیے

ڈُوب کَر

Duub karडूब कर

  • Roman
  • Urdu

ڈُوب کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پیوست ہو کر.
  • گہرائی سے ، دل جمعی کے ساتھ ، محو ہر کر.
  • نیچے ہو کر بیٹھ کے.

Urdu meaning of Duub kar

  • Roman
  • Urdu

  • paivast ho kar
  • gahraa.ii se, dil jamu.ii ke saath, mahv har kar
  • niiche ho kar baiTh ke

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُوب کَر

پیوست ہو کر.

ڈُوب کَر نِکَلْنا

پُر تاثیر ہونا ، گہرا اثر لینا.

ڈُوب کَر اُچَھلْنا

مصیبت سے نِکلنا، کھویا ہوا وقار حاصل کر لینا

تِیر ڈُوب کَر رَہ جانا

تیرترازوہونا.

ڈُوب ڈُوب کَر

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

جِس رَکابی میں کھا اُسی میں چھید کَر ، چَپْنی بَھر پانی میں ڈُوب مَر

نمک حرامی اور احسان فراموشی کرکے اپنے ولی نعمت کو نقصان پہن٘چانے سے ڈوب مرنا اچھا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُوب کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُوب کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone