تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُوب مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈُوب مَرْنا

پانی میں ڈوب کے جان دے دینا، غرق دریا ہو جانا، دل برداشتہ ہوکر جان دینا، خودکشی کرلینا

کُنویں میں ڈُوب مَرْنا

کنویں میں غرق کر دینا ، کن٘ویں میں پھین٘ک دینا

شَرْم سے ڈُوب مَرْنا

غیرت کے مارے پانی میں ڈوب کے جان دینا ، نہایت شرمندہ ہونا .

غَیرَت کھا کے ڈُوب مَرْنا

شرم کے باعث ڈوب کے مر جانا، حیا سے جان دے دینا

چَپْنی بَھر پانی لے کے ڈُوب مَرْنا

نہایت منفعل اور شرمندہ ہونا ؛ غیرت سے من٘ھ چُھپا لینا (شرم اور غیرت دلانے کے لیے بولتے ہیں)

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

غیرت اور شرم محسوس کرنا، شرمندہ ہونا

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

for shame! you should be ashamed of yourself

چَپنی بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا

die of shame

ڈُب مَرْنا

رک : ڈُوب مرنا.

ڈُبّی مارْنا

ڈُبکی مارنا ، غوطہ لگانا ، غوطے میں بیٹھنا.

ڈُبّی مارْنے والا

غوطہ خور.

ڈُوب مَرْنے کو ایک چُلُّو پانی کافی ہے

غیرت مند کے لیے تھوڑا کہا بھی بہت ہے (غیرت دِلانے یا مذمّت کے موقع پر مستعمل)

ڈُوب مَرْنے کی جَگَہ ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُوب مَرْنے کی بات ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

ڈُوب مَرنے کا مَقام ہے

بڑے شرم کی بات ہے ، غیرت کا مقام ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوب مَرْنا کے معانیدیکھیے

ڈُوب مَرْنا

Duub marnaa•डूब मरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈُوب مَرْنا کے اردو معانی

  • پانی میں ڈوب کے جان دے دینا، غرق دریا ہو جانا، دل برداشتہ ہوکر جان دینا، خودکشی کرلینا
  • حد درجہ خجالت محسوس کرنا، لجانا، بہت شرمندہ ہونا

Urdu meaning of Duub marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii me.n Duub ke jaan de denaa, Garq dariyaa ho jaana, dil bardashta hokar jaan denaa, Khudakushii kar lenaa
  • had darja Khajaalat mahsuus karnaa, lijaanaa, bahut sharmindaa honaa

English meaning of Duub marnaa

  • die by drowning
  • drown oneself (for shame), be much disgraced

डूब मरना के हिंदी अर्थ

  • पानी में डूब के जान दे देना, दरिया में डूब जाना, खिन्न हो कर जान देना, आत्महत्या कर लेना
  • अत्यधिक लज्जित महसूस करना, लजाना, बहुत शर्मिंदा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُوب مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُوب مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone