تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُوب دینا" کے متعقلہ نتائج

ڈُوب دینا

کپڑے وغیرہ کو رنگ یا پانی میں ڈبونا

ڈُوبا دینا

غوطہ دینا ، ڈُبونا ، غرق کر دینا.

ڈُبو دینا

خراب کرنا ، بگاڑنا ، تباہ برباد کرنا.

ڈوبا دینا

برش کو رن٘گ میں ڈُبو دینا.

ڈُوب لینا

dip pen in the inkpot, dip in dye or colouring solution

ڈور دینا

(پتنگ بازی) ڈور پلانا ، ڈھیل دینا.

دِن ڈُوبے

سورج غروب ہونے کے بعد ، رات شروع ہونے پر ، مغرب کے وقت .

لُٹِیا ڈُبو دینا

نقصان پہنچانا، تباہ کر دینا، ساری پونجی ضائع کر دینا.

آبرو ڈبو دینا

عزت جاتی رہنا

لُٹیا ڈُوبی اَے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

ڈوبا بنس کبیر کا جو جائے پوت کمال، رام رام دھن بیچ کے لائے چار منھوال

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

وہ دِن ڈُبّا کِہ گھوڑی چَڑھا کُبّا

جس دن یہ عیب دار شخص گھوڑی چڑھے گا وہ دن تباہی کا ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوب دینا کے معانیدیکھیے

ڈُوب دینا

Duub denaa•डूब देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈُوب دینا کے اردو معانی

  • کپڑے وغیرہ کو رنگ یا پانی میں ڈبونا
  • دور دور بخیہ کرنا

Urdu meaning of Duub denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De vaGaira ko rang ya paanii me.n Dubonaa
  • duur duur baKhiiyaa karnaa

English meaning of Duub denaa

  • dip pen in the inkpot, dip in dye or colouring solution

डूब देना के हिंदी अर्थ

  • वस्त्र आदि को रंग या पानी में डुबोना
  • दूर-दूर टाँके या सीवन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُوب دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُوب دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone