تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَروڑی" کے متعقلہ نتائج

دَروڑی

ایک قسم کی راگنی

دروڑا

اٹکاؤ ، روڑہ ، ڈاکہ ؛ سخت حملہ .

دَراوِڑی

ایک قوم جو مدراسِ سے راس کماری تک آباد ہے ، دکن کے اصلی باشندے

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

دَوڑی

ایک جنگلی جانورکا نام

دَرونی

باطنی، اندرونی

دَریڑا

دڑیڑا، زور کا مین٘ھ

دِیوڑی

رک : ڈیوڑھی.

دھوڑی

ڈیوڑھی

دُرُوزی

اسماعیلی فرقہ کو ماننے والا ، باعتبار مذہب ملکِ شام کے مُسلمانوں کے گیارہ فرقوں میں سے ایک فرقہ.

دَراڑ

رک : درار ؛ درز؛ چھید.

دَھروڑ

(کاشت کاری) رقم ضمانت جو ادائی لگان کے اطمینان کو پیشگی جمع کرائی جائے .

دَھروڑ کَرنا

امانت رکھنا ، ودیعت رکھنا ، تحویل میں دینا .

دَراوِڑ

(لسانیت) زبانوں کا ایک خاندان جس میں دکن کی پانچ مشہور زبانیں تامل، تِلگو، کنڑ، ملیالم اور تولو شامل ہیں

دَھروہَڑ

شے مرہونہ ، گروی رکھی ہوئی چیز .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَروڑی کے معانیدیکھیے

دَروڑی

drau.Dii•द्रौड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَروڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک قسم کی راگنی

Urdu meaning of drau.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii raaginii

English meaning of drau.Dii

Noun, Feminine, Singular

  • a kind of ragini

द्रौड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक प्रकार की रागिनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَروڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَروڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone