تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرُوزی" کے متعقلہ نتائج

دُرُوزی

اسماعیلی فرقہ کو ماننے والا ، باعتبار مذہب ملکِ شام کے مُسلمانوں کے گیارہ فرقوں میں سے ایک فرقہ.

دُرُوزِیَہ

رک : دُرُوزی ، ایک اسماعیلی فرقہ.

دَرازی

دراز ہونے کی کیفیت، لمبائی، طوالت

دَرْزی

وہ شخص جو پیشے کے طور پر کپڑا سینے کا کام کرتے ہو، وہ شخص جو کپڑا تراش کر سیتا ہو، خیّاظ

دُرُوز

فرقۂ باطنیہ کا ایک انتہا پسند مُبَلّغ ، اسمٰعیلی عقاید کا ایک طبقہ.

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

دَرْوازَہ

خاص قسم کا بنی ہوئی چوکھٹ یا فاصلہ جس میں پلہ یا در لگے ہوتے ہیں اور جس سے ہو کر کمرے، مکان وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے

دَرْوازے

دروازہ (رک) کی مغیّرہ حالت یا جمع.

دَراز

طویل، لمبا (مدت گفتگوں یا کوئی مادی شے وغیرہ کے لیے)

دَرونی

باطنی، اندرونی

دَروڑی

ایک قسم کی راگنی

دَرْیُوزَہ

بھیک، بھیک مانگنا، گدائی، فقیری

دیروزہ

گزرا ہوا کل، بیتا ہوا کل

دوزی

سِینا، پاٹنا، ہموار کرنا (بطور لاحقہ مستعمل ہے).

دَرْویزَہ

دربوزہ، بِھیک مان٘گنے کا پیشہ، گداگری گدائی، فقیری

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُوزی کے معانیدیکھیے

دُرُوزی

duruuzii•दुरूज़ी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دُرُوزی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسماعیلی فرقہ کو ماننے والا ، باعتبار مذہب ملکِ شام کے مُسلمانوں کے گیارہ فرقوں میں سے ایک فرقہ.

Urdu meaning of duruuzii

  • Roman
  • Urdu

  • ismaa.iilii firqa ko maanne vaala, baaatbaar mazhab malik-e-shaam ke musalmaano.n ke gyaarah firqo.n me.n se ek firqa

دُرُوزی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرُوزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرُوزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone