تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَراوِڑ" کے متعقلہ نتائج

دَراوِڑ

(لسانیت) زبانوں کا ایک خاندان جس میں دکن کی پانچ مشہور زبانیں تامل، تِلگو، کنڑ، ملیالم اور تولو شامل ہیں

دَراوِڑی

ایک قوم جو مدراسِ سے راس کماری تک آباد ہے ، دکن کے اصلی باشندے

دَراڑ

رک : درار ؛ درز؛ چھید.

دروڑا

اٹکاؤ ، روڑہ ، ڈاکہ ؛ سخت حملہ .

دَروڑی

ایک قسم کی راگنی

دَریڑا

دڑیڑا، زور کا مین٘ھ

دَھروہَڑ

شے مرہونہ ، گروی رکھی ہوئی چیز .

دَھروڑ

(کاشت کاری) رقم ضمانت جو ادائی لگان کے اطمینان کو پیشگی جمع کرائی جائے .

دھاوَڑ

انّا کا مرد .

دَھروڑ کَرنا

امانت رکھنا ، ودیعت رکھنا ، تحویل میں دینا .

دُر ہو

(کلمۂ حقارت و نفرت) دفع ہو! چل پٹ! ؛ دور ہو !

دَر عِوَض

بدلیے میں ، عوض میں، معاوضے میں ، جواب میں، جواباً.

عَرْضانِی دَراڑ

(جغرافیہ) Transversecrevasses کا اردو ترجمہ.

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دَرُوں

'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب

اردو، انگلش اور ہندی میں دَراوِڑ کے معانیدیکھیے

دَراوِڑ

draavi.D•द्राविड़

وزن : 22

موضوعات: لسانیات

  • Roman
  • Urdu

دَراوِڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لسانیت) زبانوں کا ایک خاندان جس میں دکن کی پانچ مشہور زبانیں تامل، تِلگو، کنڑ، ملیالم اور تولو شامل ہیں
  • دراوِڑ قوم کا مُلک .

Urdu meaning of draavi.D

  • Roman
  • Urdu

  • (lasaaniiyat) zabaano.n ka ek Khaandaan jis me.n dakkan kii paa.nch mashhuur zabaane.n taammul, tilgo, kanna.D, malyaalam aur toluu shaamil hai.n
  • daraavi.D qaum ka mulak

English meaning of draavi.D

Noun, Masculine

  • Dravidians-race

द्राविड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • द्राविड़ क़ौम का मुल्क
  • (लसानीयत) ज़बानों का एक ख़ानदान जिस में दक्कन की पाँच मशहूर ज़बानें ताम्मुल, तिलगो, किनारी, मिलाया लिम और तोलू शामिल हैं

विशेषण

  • द्रविड़ देश में रहने या होनेवाला। पुं० १. कचूर। २.-आँबा हलदी।
  • द्रविड़ देश संबंधी। द्रविड़ का।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَراوِڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَراوِڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone