تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکَوڑی" کے متعقلہ نتائج

نِکَوڑی

جس کے پاس کوڑی بھی نہ ہو ، مفلس ، قلاش عورت ۔

نِکَوڑِیا

بغیر کوڑی کے، جس کے پاس کوڑی تک نہ ہو، غریب، مفلس آدمی

نِکَوڑِیا گَیا ہاٹ، کَکڑی دیکھ جِیرا پھاٹ

غریب آدمی ہمیشہ ترستا رہتا ہے

نَکوڑا

ناک کا مکب٘ر، بھدّی اور موٹی ناک

نِمکَوڑی

نیم کا پھل، نبولی

نِچوڑی

نچوڑو / نچوڑوا (رک) کی تانیث ، نچوڑنے والی ؛ لالچی عورت

نِگوڑی

بدنصیب، بدبخت، بدقسمت

نِہوڑی

خوشامد ، نخرہ

نِکوئی

بھلائی، نیکی، راستی، اچھائی، اچھا سلوک، عمدگی، خوبی

نِکھوڑا

بے مروت، بے رحم، سنگدل، ظالم، سفاک

نیوڑی

پیغام

نَکْڑا

بیلوں کی ایک بیماری کا نام جس میں ان کی نام میں ورم آنے کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے۔

نِکڑا

تنگی، قلت، کمی

نَکھیڑُو

علیحدہ کرنے والا، نفاق ڈالنے والا

ناکْڑا

بڑی ناک، پکوڑا سی ناک

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکَوڑی کے معانیدیکھیے

نِکَوڑی

nikau.Dii•निकौड़ी

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِکَوڑی کے اردو معانی

صفت

  • جس کے پاس کوڑی بھی نہ ہو ، مفلس ، قلاش عورت ۔

Urdu meaning of nikau.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke paas ko.Dii bhii na ho, muflis, qallaash aurat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکَوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکَوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone