تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَراوِڑی" کے متعقلہ نتائج

دَراوِڑی

ایک قوم جو مدراسِ سے راس کماری تک آباد ہے ، دکن کے اصلی باشندے

دَروڑی

ایک قسم کی راگنی

دَراوِڑ

(لسانیت) زبانوں کا ایک خاندان جس میں دکن کی پانچ مشہور زبانیں تامل، تِلگو، کنڑ، ملیالم اور تولو شامل ہیں

دروڑا

اٹکاؤ ، روڑہ ، ڈاکہ ؛ سخت حملہ .

دَریڑا

دڑیڑا، زور کا مین٘ھ

دَراڑ

رک : درار ؛ درز؛ چھید.

دَھروڑ

(کاشت کاری) رقم ضمانت جو ادائی لگان کے اطمینان کو پیشگی جمع کرائی جائے .

دَھروڑ کَرنا

امانت رکھنا ، ودیعت رکھنا ، تحویل میں دینا .

دَھروہَڑ

شے مرہونہ ، گروی رکھی ہوئی چیز .

طُولانی دَراڑیں

(جغرافیہ) گلیشیر کی وہ دراڑیں جو گلیشیر کی کسی تنگ وادی سے گزر کر بہت کشادہ وادی میں داخل ہونے اور بعد ازیں پھیل جانے سے اس میں پڑ جاتی ہیں ، یہ وادی کی ہموار سطح اور اس کی کشادگی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں.

عَرْضانِی دَراڑ

(جغرافیہ) Transversecrevasses کا اردو ترجمہ.

دَرائی

دارائی، حکومت، بڑائی، آقائی

دَروغی

جھوٹ ، مکّاری.

چِیل کے گَھر میں ماس کی دَھرِیڑ

کسی ناقابل اعتبار شخص پر اعتبار کرنے کے موقع پر مستعمل .

دھوڑی

ڈیوڑھی

اردو، انگلش اور ہندی میں دَراوِڑی کے معانیدیکھیے

دَراوِڑی

draavi.Dii•द्राविड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دَراوِڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قوم جو مدراسِ سے راس کماری تک آباد ہے ، دکن کے اصلی باشندے
  • دراوڑوں کی زبان
  • دراوڑی زبان کا رسم الخط

Urdu meaning of draavi.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek qaum jo madras-e-se raas kumaarii tak aabaad hai, dakkan ke aslii baashinde
  • draavi.Do.n kii zabaan
  • daraav.Dii zabaan ka rasm ulKhat

English meaning of draavi.Dii

Noun, Feminine

  • Dravidian race, language or script

Adjective

  • relating to Dravidian race

द्राविड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दक्षिण भारत के मूल निवासी
  • द्रविड़ जाति की स्त्री
  • द्रविड़ों की ज़बान

विशेषण

  • द्रविड़ संबंधी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَراوِڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَراوِڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone